ٹیگس - رسا
حفظ قرآن کے قومی پروگرام بعنوان «امامین عسکریین» سامرا میں شروع ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436793 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436792 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436791 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436790 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
عمران خان :
پاکستانی انتخابات کی فاتح جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری کردار ادا کرنے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436789 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
سماجی سائٹوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436788 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد بار اعلان کردیا کہ نہ صرف علاقائی ممالک بلکہ سعودی عرب کے ساتھ بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436787 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
قائد ملیت اسلامیہ علامہ سید عارف حسین حسینی کی روز شہادت کی مناسبت سے ان کی مختصر زندگی نامہ قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436786 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے ۱۲ ارکان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436785 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قائد شہید نے اپنی تمام زندگی عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے جدوجہد میں صرف کی، قائد ملت جعفریہ شہید عارف الحسینی نے ایک نئی سوچ اور فکر دی اور نئی طرح ڈالی انہوں نے مظلوموں اور محکوموں کے لئے آواز بلند کی اور اتحاد و وحدت کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436784 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436783 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
افریقی ممالک سے نئے شیعہ ہونے والے افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ زیارت سے مشرف ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 436782 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436781 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436780 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
فائزہ نقوی:
جے یو پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ عوام نے جن جماعتوں کو مسترد کر دیا ہے، انہیں حقائق تسلیم کر لینے چاہیں، اداروں پر الزامات سے دشمن کا ایجنڈا پورا نہ کریں، الیکشن کمشن کی مدد کیلئے نگران حکومت اور فوج کی خدمات قابل تعریف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436779 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
علامہ ریاض نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ پہلی وحی میں” پڑھنے“ کا ذکر ہے، بعد کی آیات میں قلم اور سطروں کا ذکر ہے، علم کی اتنی زیادہ تاکید کی ایک وجہ یہ ہے کہ انسان کی عقل شفاف ہو، اچھائی یا برائی کو پرکھ سکے، ہر چیز پر غور کرے، اللہ تعالیٰ کی لاتعداد نعمتوں کے بارے سوچے۔
خبر کا کوڈ: 436778 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
حافظ سعید:
امیر جماعت الدعوۃ کا کہنا تھا کہ ملی مسلم لیگ پاکستانی قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرے گی، ہر شہر میں اچھے تعلیمی اداروں کا قیام ہمارے منشور کا بنیادی حصہ ہے، مسلم حکمران قرآن کی رہنمائی میں پالیسیاں ترتیب دیں، مسلمانوں کی سیاست، معیشت و معاشرت اسلامی اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436777 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
قرآنی نسخے میں غلطی کی موجودگی پر وزارت اوقاف نے تمام مساجد اور مدارس سے اس نسخے کو جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436776 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
عبداللہ حسین ہارون:
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436775 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
بن سلمان کے حکم سے؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ظالم و جابر بادشاہ ملک سلمان کے حکم سے سعودی عرب کے صنعتی شہر نیوم ميں پہلے چرچ کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436774 تاریخ اشاعت : 2018/08/04