ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سید حمید جزائری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کے مختلف علمی مباحث ، حوزہ کی تقویت کے گوشے ہیں کہا: طلاب، طلبگی کے راستہ کو سعادت کا راستہ جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 436876 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
حجت الاسلام عباسی ولدی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے مشھور استاد حجت الاسلام عباسی ولدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ملک کی ایک تہائی یا ایک چوتھائی شادیاں طلاق کے نذر ہوجاتی ہیں کہا کہ اس آفت کی بنیاد بداخلاقی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436875 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے ماه ذی الحجہ کی بعض فضیلتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: رهبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک مقام پر فرمایا کہ ماه ذی الحجہ، ماه ولایت اهل بیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436874 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مساجد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کئے جانے کی تاکید اور کہا: مدینہ منورہ میں جس مسجد کی رسول اسلام(ص) نے بنیاد رکھی اس کا مقصد جہاں نمازوں کا قیام تھا وہیں تعلیمی اور ثقافتی مسائل کی ترویج تھا نیز مسجد تقریروں کا مرکز بھی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436873 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436872 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436871 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے علماء کرام اور طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ہم لوگ جتنا زیادہ عالم ہوتے جائے نگے ہمارے خلوص میں بھی اسی طرح اضافہ ہوتا چلا جائے گا ، ہماری باتوں کا اثر زیادہ ہوگا اور معاشرہ زیادہ اس امر کا لحاظ کرے گا کیوں کہ معاشرہ ہمارے عمل اور ہمارے قول کے فرق کو سمجھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436870 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
عراق کی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ عراق کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436869 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
تقریب مذاہب کے پیش نظر؛
آستان قدس رضوی کے ادارہ امور زائرین غیرایرانی کی جانب سے تقریب مذاہب کے پیش نظر اتحاد بین المسلمین کی خاطر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بارے میں اہل سنت کے بزرگوں کے نظریات و افکار کی وضاحت ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 436868 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
یوسف العتیبہ :
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436867 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
مولوی علی رضا یعقوبی :
سمنگان گاؤں کےاہل سنت امام جماعت نے کہا: ایرانی مسلمان قرآنی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس میں متحد ہیں اور مقام معظم رہبری کے تابع و مطیع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436866 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
اسرائیلی پارلیمنٹ سے صہیونی ریاست کے قیام کے حوالے سے منظور شدہ متنازع قانون کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں اورعربوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436865 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
ایران کے خلاف لگائی جانے والی نئی پابندیوں کے اعلان کے ساتھ اس میزائل کا تجربہ اہم پیغام کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436864 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
رأی الیوم :
معروف عرب تجزیہ نگار نے کہا : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسروں پر پابندیوں اور بیک وقت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرکے اپنے دشمنوں کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور اتحادی ملکوں کے لیے بہت سے بحران کھڑے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436863 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بہت سی مصدقہ رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ چین میں اویغور اقلیت کے تقریباً ۱۰ لاکھ افراد کو بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر حراست میں رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436862 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
مرکزی صوبہ «صلاحالدین» کے باشندوں نے ہزاروں کی تعداد میں صوبائی کونسل کے صدر کی طرف سے اس صوبے میں موجود الحشد الشعبی رضاکار فوج کو نکالنے کی درخواست کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436861 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436860 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ منافقین کا چہرہ کھل کر عوام کے سامنے آ گیا ہے اور عوام نے دین فروشوں کو انتخابات میں بری طرح رد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436859 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کے معاملے پر شمالی کوریا نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 436858 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
محمد تقی علیہ السلام کے فضائل و مناقب، علم و دانائی، تہذیب و ادب کم سنی میں ہی لوگوں پر روشن
خبر کا کوڈ: 436857 تاریخ اشاعت : 2018/08/12