رسا - صفحه 111

ٹیگس - رسا
آستان قدس رضوی کے ادارہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا:شب و روز عید قربان اور آغاز ہفتہ ولایت کی مناسبت سےحضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں خصوصی پروگرام منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436937    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالہ آنے والے ۱۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے وہابی دہشت گرد وزیر اعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436936    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے پہلے پالیسی خطاب میں ریاست مدینہ کا تذکرہ کیاگیا البتہ ریاست مدینہ ماڈل کیلئے میثاق مدینہ طرز کا معاہد بھی ناگزیر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436935    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے کی جنگ میں استعمال کئےگئے میزائلوں کے ایک قسم کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436934    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 436933    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے راہ فرار اختیار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436932    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں لسانی بنیادوں پر نفرت انگیزی سے گریز کرنا چاہیے، تونسہ شریف سے وزیراعلیٰ کا منتخب ہونا سرائیکی خطے کی محرومیوں کا ازالہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436931    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

شاہ عبدالحق قادری:
اپنے ایک بیان میں جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا کہ عید قربانی اپنے ایمان، ملک و ملت کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436930    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آ‌یت الله جعفرسبحانی نے غدیر کو اسلامی اتحاد وسیلہ بتاتے ہوئے اس دن مناسب پروگرام منعقد کئے جانے کی تاکید اور کہا: غدیر کی ترویج وحدانیت کی تقویت اور اتحاد کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436929    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

صهیونی جنرل:
صھیونی فوج کے جنرل نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ سعودی حکومت کبھی بھی اسرائیل کی دشمن نہیں تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436928    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

آیت الله محمد مؤمن:
گارڈین کونسل کے رکن نے ولایت فقیہ کو ولایت رسول و امیرالمومنین کا تسلسل جانا اور کہا: ولایت فقیہ ، امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ولایت کے مانند ہے لہذا ہمیں اس راستہ پر گامزن رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 436927    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

حجت الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم دولابی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے عرفہ کو گناہوں کے اعتراف اور صحیح زندگی بسر کرنے دن بتاتے ہوئے اس دن زیارت امام حسین(ع) کی فضلیت اور اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ راہ خدا میں جھاد عظیم عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436926    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

بعض افراد کا کہنا ہے کہ علماء کا طبقہ بھی عام لوگوں کے مانند ہے لہذا انہیں بھی اپنی زندگی کے اخراجات کے لئے کام کرنا چاہئے ، دوسری جانب ان گروہوں کے حوالہ سے ثقافتی امور کی انجام دہی جیسے تصنیف و تالیف ، تقریر اور تعلیم کا شمار کام کرنے میں شمار نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436925    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

گذشتہ روز ادارہ حرمین کی جانب سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 436924    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

دنیا بھرسے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز کی مقدس سرزمین پر پہنچنے والے لاکھوں حجاج کرام آج حج کا رکن اعظم وقوف ادا کرنے کے لئے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حضرت امام حسین (ع) سے منقول دعائے عرفہ پڑھیں گے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436923    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436922    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج:
رہبر انقلاب اسلامی نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام حج میں مسلمانوں کے خلاف امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس شیطانی منصوبے کو مکمل ہوشیاری سے بے اثر کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436921    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور انکے علمی کمالات
خبر کا کوڈ: 436920    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ علامہ حیدر علی جوادی کے فرزند علامہ حسن جوادی کی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد کے سبب ان کی شہادت کے خلاف سند بھر میں نماز عید الاضحٰی کے موقع پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436919    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا : اگلے تین دنون تک ایران سو فیصد ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فائٹر جیٹ طیارے کو متعارف کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436918    تاریخ اشاعت : 2018/08/19