رسا - صفحه 112

ٹیگس - رسا
مختلف ممالک میں فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436917    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436916    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ مملکت پاکستان کو مدینے کی طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنانے سمیت پورے ایجنڈے کی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436915    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران یمن کے تین محاذوں پر سعودی عرب کے ۳۶ کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436914    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436913    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

روسی صدر اور جرمن چانسلر نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 436912    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطینی رہنماؤں پر مشتمل ۴ فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436911    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے ۱۰۰ افغان فوجی لاپتہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436910    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے منی کے خونی واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائےمنی آل سعود کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئے آل سعود کا ہاتھ آج بھی شہدائےمنی کے خون سے رنگین ہے۔
خبر کا کوڈ: 436909    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436908    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
خبر کا کوڈ: 436907    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

برگنچھو پیک پر تاریخ میں پہلی بار امام رضاؑ اور حضرت عباس، علمدار کربلا (ع) کے نام کا علم لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436906    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

برطانوی جریدے کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلط اور غیر منطقی پالیسیوں کی بنا پر سعودی عرب بہت جلد تباہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436905    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

صور لبنان کے مفتی:
صور اور جبل عامل لبنان کے مفتی نے کہا: موسم حج ، مسلمانوں کے لئے اختلافات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436904    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے دینی اور قومی اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آپسی تعاون پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436903    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا: خداوند متعال نے حق پرست حکومت کے ذمہ داروں کے دوش پر یہ ذمہ داری رکھی ہے کہ وہ اپنی زندگی لوگوں کی زندگی کے برابر رکھیں تاکہ فقر و مہنگائی لوگوں کے دوش پر سنگین نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 436902    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بعض افراد کا کہنا ہے کہ علماء کا طبقہ بھی عام لوگوں کے مانند ہے لہذا انہیں بھی اپنی زندگی کے اخراجات کے لئے کام کرنا چاہئے ، دوسری جانب ان گروہوں کے حوالہ سے ثقافتی امور کی انجام دہی جیسے تصنیف و تالیف ، تقریر اور تعلیم کا شمار کام کرنے میں شمار نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436901    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

حجت الاسلام والمسلمین طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاھدہ۲ کا مقصد یہ ہے کہ ایران استقامتی سیاست سے دستبردار ہوجائے کہا: ہمیں اس بات پر یقین رکھنا چاہئے کہ امکانات کے لحاظ سے میرے ملک میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے ، عصر حاضر میں ہمیں بابصیرت مدیروں کی ضرورت ہے جو اقتصادی جنگ سے غافل نہیں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436900    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: جامعۃ الزھراء سلام اللہ علیھا کے قیام کا مقصد یہ ہے خواتین اس مرکز میں علم و تربیت کی سنگین ذمہ داریوں کو اٹھانے کا طریقہ سیکھ سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 436899    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے یبان کیا : ایران کے نظام کو ختم کرنے کی آرزو یا اس کے فیصلوں کو پابندیوں کے ذریعے تبدیل کرنے کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 436898    تاریخ اشاعت : 2018/08/16