رسا - صفحه 109

ٹیگس - رسا
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے اس ملک کے صدر جمہوری کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ بیان کیا : امریکا ، صیہونی حکومت اور سعودی عرب لبنان میں نئی حکومت بننے میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436977    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔
خبر کا کوڈ: 436976    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ہزاروں کی تعداد میں روہنگیا ملسمانوں نے میانمار فوج کی طرف سے ان پر ہوئے مظالم و تشدد کے ایک سال مکمل ہونے کے با وجود کسی بھی طرح کا انصاف نہ ملنے پر اعتراض کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436975    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

شیخ عبد المھدی کربلائی :
آیت اللہ سیستانی کے خصوصی نمائندے نے کہا : بدقسمتی سے حکومتی ادارے اس انسانی بحران کا حل تلاش کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشیوں اور ایک دوسرے کو اس بحران کا ذمہ دار ٹھہرانے کے سوا کچھ نہیں کر رہے۔
خبر کا کوڈ: 436974    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436973    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایک جاپانی اخبار نے ایک رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ چین ہرگزایران کے خلاف امریکا کی طرف سے لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436972    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا: آسمان امامت و ولایت کے دسویں درخشندہ ستارے حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436971    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی شام کے وزیر دفاع جنرل علی یوب کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436970    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 436969    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

مشہد مقدس میں؛
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مایہ ناز اسکالر اور انقلاب کلچرل کونسل کے چیئرمین استاد رحیم پور ازغدی نے کہا کہ حقیقی اسلام ہمیشہ سے دشمنان اسلام کی آنکھوں میں کانٹا بن کر چبھتا ہے، نیز یہ نقطہ سیاسی واجبات میں سے ہے کہ ملت اسلامیہ پر حقیقی اسلام اور امریکی اسلام میں فرق واضح کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436968    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

خواتین و حضرات کی سہولت کے لیے آن لائن کورس چھ ستمبر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436967    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں ۱۲۶ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436966    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436965    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اتحاد، یکجہتی اور استقامت سے صیہونی لابی اور امریکہ کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436964    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436963    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 436962    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

انصاراللہ یمن کا انتباہ:
یمن کی عوامی قومی تحریک "انصاراللہ " نے ایک سعودی وزیر کی جانب سے حج کی ادائگی میں فلسطینیوں کی موجودگی اور غاصب صھیونیت کی تعریف کو خطرناک جانا ۔
خبر کا کوڈ: 436961    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حجت الاسلام و المسلمین محمد علی خزائلی:
حجت الاسلام والمسلمین خزائلی نے بے احترامی ، گالی گلوج اور اتحاد اسلامی کے خلاف کام کو پیغام غدیر کے خلاف بتایا اور تاکید کی کہ بغیر توھین اور کسی کی دل آزاری کئے غدیر کے اعتقادی بنیادوں کو بیان کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436960    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حجت ‌الاسلام محمد حسین مشکوری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اهل ‌بیت(ع) نے پیغام غدیر اور ولایت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی شناخت اور اسے دوسروں تک پہونچانے کی تاکید کی ہے کہا: پیغام غدیر پہونچانا سبھی کا وظیفہ ہے تاکہ بعد کی نسلیں اس سے بخوبی آگاہ ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 436959    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

امام کعبہ شیخ صالح الطالب سعودی حکومت کے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 436958    تاریخ اشاعت : 2018/08/24