رسا - صفحه 105

ٹیگس - رسا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور شام کے صدر نے دونوں ممالک مغربی دباؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے عوام کے مفادات اور خطے میں امن و سلامتی کے لئے باہمی تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437060    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے محمد بن سلمان کی پالیسیوں کا آل سعود سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437059    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437058    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

خبر کا کوڈ: 437057    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

خبر کا کوڈ: 437056    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

خبر کا کوڈ: 437055    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

خبر کا کوڈ: 437054    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اقوام متحدہ شام کی تعمیر نو سے متعلق امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437051    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

جان کیری:
سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کے بغیر بھی باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437050    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علمائے نجف کو حوزہ علمیہ نجف اشرف میں کافی مقدار میں تفسیر قران کریم کے دروس نہ ہونے کا اعتراف ہے کہا: قران کریم کے حقیقی مفسر حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی قبر مطھر کے شھر میں موجود حوزه علمیہ میں تفسیر قران کریم کے دروس کی تعداد بہت کم ہے لہذا ان کی تعدادوں میں اضافہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437049    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مسلمان اپنے دینی مشترکات پر توجہ کریں کہا کہ ملت اسلامیہ ہر دور سے زیادہ آج اتحاد اور ھمدلی کی نیاز مند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437048    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی خبریں دینے والے رایٹرز کے دو صحافیوں کو میانمار کی ایک عدالت نے سات سال قید کی سزا دے دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437047    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں کسی بھی پارٹی کی حکومت بر سر اقتدار آئے ایران اس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437046    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437045    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں نامعلوم مسلح افراد نے تین اسکولوں پر راکٹوں اور بموں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437044    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیت تبلیغ کی شان نزول و تفسیر سوائے ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کے کچھ نہیں ہو سکتا بیان کیا کہ اس آیت میں تین خصوصیت پائی جاتی ہے جس کا انطباق صرف مسئلہ ولایت پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437043    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

لاہور پولیس نے محرم الحرام کے دوران شہریوں کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
خبر کا کوڈ: 437042    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437041    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437040    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437039    تاریخ اشاعت : 2018/09/02