رسا - صفحه 104

ٹیگس - رسا
قائد انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے سربراہ و ارکان نے ملاقات کی :
قائد انقلاب اسلامی نے اس بیان کے ساتھ کہ تنقید اصلاح و نیک مقصد سے ہونا چاہیئے بیان کیا : ایرانی قوم کا برا چاہنے والے معاشی جنگ ، میڈیائی اور تشہیراتی جنگ کو بھی اپنا مہم قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437080    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہاپسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437079    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

اقوام متحدہ میں ایران کے سفارتی مشن نے خاتون امریکی مندوب کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437078    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437077    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

نائب ایرانی وزیر دفاع :
قاسم تقی زادہ نے کہا کہ ایران نے خلائی شعبے میں اہم اقدامات اٹھانے کے لئے ۱۰ سالہ جامع پلاننگ کر رکھی ہے اور ہم اسی حکمت عملی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437076    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین زائرین امام حسین علیہ السلام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے حکومت سےہر قسم کی تعاون کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437075    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

امریکیوں کا اعتراف :
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی غیر اخلاقی حرکتیں اور متعصبانہ رویہ سے امریکہ دنیا میں بدنام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437074    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ابہا ایئرپورٹ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437073    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئین کے تحت غیر مسلم قرار پانے کے بعد قادیانیوں کا مسلمان ہونے پر اصرار کرنا ریاست کے آئین اور قانون سے انحراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 437072    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی کرتے ہوئے کہ طلاب ، تبلیغی ایام میں قم میں رہنے کے بجائے اپنے دینی وظائف کی انجام دہی مختلف علاقوں کا سفر کریں ، مبلغین کو دین اور تبلیغ اسلام کے لہجے میں لوگوں سے باتیں کرنے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437071    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

بصارت سے محروم قاریوں کا مقابلہ اگلے سال کے آغاز میں ایران میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437070    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

میئر کراچی:
کے ایم سی ہیڈ آفس میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ مختلف امام بارگاہوں کے اطراف کئی لاکھ اسکوائر فٹ سڑکوں کی کارپیٹنگ کی گئی ہے، محرم الحرام کے انتظامات کے لئے ایس او پی بنا ہوا ہے جس میں مزید بہتری لانے کے لئے علماء کرام تجاویز دیں۔
خبر کا کوڈ: 437069    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران ۳۱ طالبان اور ۶ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437068    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

غزہ میں فلسطینیوں کے صیہونی مخالف اجتماع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم از کم پچّیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437067    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

بعض میڈیا رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت بہت بگڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437066    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437065    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

فیکٹ چیکرز کے اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پہنچنے کے بعد سے اب تک امریکی صدر ٹرمپ چار ہزار سات سو سے زا‏ئد جھوٹ بول چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437064    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

قسط دوم :
قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
خبر کا کوڈ: 437063    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437062    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ امیگریشن کائونٹرز میں اضافےکے ساتھ ساتھ سیکیورٹی انتظامات کو بھی بہتر بنانا چاہیے تاکہ زائرین کا کوئٹہ سے باڈر اور باڈر سے کوئٹہ سفرمحفوظ بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 437061    تاریخ اشاعت : 2018/09/04