ٹیگس - رسا
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۳ فلسطینیوں کو شہید اور ۳۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437143 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے ابتدائی ۱۰۰ ایام میں یومیہ ۴.۹ فیصد کے حساب سے روزانہ ۳۲ بار جھوٹ بولا۔
خبر کا کوڈ: 437142 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا ٹھوس فیصلہ کریں اور ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کی علیحدگی کے نقصانات کا ازالہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 437141 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ مومن انسان کو چاہیئے کہ واجبات کو انجام دینے اور حرام سے دوری اختیار کرنے میں کوتاہی نہیں کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437140 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

آیت الله حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے ماہ محرم کو مومنین کے لئے مناسب موقع جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ یہ میہنہ شیعوں کے لئے با برکت و بہار کا مہینہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437139 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

۶۰ ہجری کا معاشرہ کتابِ خدا اور سنت رسولؐ سے دور اور زمانہ جاہلیت کی بدعتوں کا شکار ہوچکا تھا اور یہی باتیں امام حسین ؑ کے قتل اور واقعہ کربلا کا باعث بنیں۔
خبر کا کوڈ: 437138 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437137 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

شامی فوج نے صحرائے سخنہ کے علاقے سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور عراق کی سرحد کے قریب واقع علاقے التنف تک پیشقدمی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437136 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

پیر معصوم حسین نقوی :
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا : نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد اہلسنت سب سے زیادہ مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437135 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی قصبے’الخان الاحمر‘ میں فلسطینی عرب شہریوں کے گھروں کی مسماری اور ان کی جبری ہجرت سے باز رہے۔
خبر کا کوڈ: 437133 تاریخ اشاعت : 2018/09/13