رسا - صفحه 97

ٹیگس - رسا
فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437173    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور حجت الاسلام حسن روحانی اقوام متحدہ کی ۷۳ویں جنرل اسمبلی میں شریک ہوں گے جہاں وہ مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437172    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

روس سرکاری ایٹمی کمپنی 'روساٹم' نے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے دوسرے اور تیسرے یونٹس کو تعمیر کرنے کے لئے تکنیکی اقدامات شروع کیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 437171    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437170    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437169    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437168    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 437167    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437166    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

سابق امریکی سفارتکار :
سابق نائب امریکی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا آئندہ دورہ نیو یارک نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالمی برادری بالخصوص امریکی قیادت اقوام متحدہ میں صدر روحانی کے خطاب کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437165    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437164    تاریخ اشاعت : 2018/09/17