ٹیگس - رسا
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
خبر کا کوڈ: 437205 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437204 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

پاکستان کی خیبر پختونخواہ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے ایرانی سرمایہ کاروں کو ملک کے شمال مغربی صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437203 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

معروف اہل سنت عالم دین :
مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ واقعہ کربلا کا سبق یہ ہے کہ اللہ کو راضی کرنے کیلئے جو بھی قیمت دینی پڑے دیدو۔
خبر کا کوڈ: 437202 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 437201 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں ایک بم دھماکے کی زد میں آکر ۸ بچے جاں بحق اور ۶ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437200 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

وزارت خارجہ پاکستان نے ایران کے شہر اہواز میں دشت گردانہ حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 437199 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں۱۲ افراد شہید اور ۶۰ زخمی ہوکئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437198 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مسلم ممالک کے مابین بہتر تعلقات کی برقراری پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 437197 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437196 تاریخ اشاعت : 2018/09/20