ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 437246 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ احتساب عدالتوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ کرپشن کے مقدمات کے فیصلے جلد ہو سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437245 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نےکہا کہ ریاستی اداروں کی طرف سے عزاداری کے جلوسوں میں رکاوٹ مقبوضہ کشمیر کے بعد پنجاب میں نظر آئی۔
خبر کا کوڈ: 437244 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی موجودہ نسل تعلیم یافتہ اور باشعورہیں یہاں کے بسنے والوں کا ایک ہی سوال ہے کہ ہمارا کیا قصور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437243 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ:
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: سرزمین اسلامی ایران میں تمام مزارات، اربعین حسینی کے موقع پرعراق جانے کے لیے ایران سے گذرنے والے مومنین کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437242 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامی عرب ممالک کو دہشت گردوں کی حمایت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 437241 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

شامی وزیر اعظم :
عماد خمیس نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقتصادی، صنعتی اور تعمیراتی شعبوں میں اعلی صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 437240 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے جوہری معاہدے کے تحفظ، اقتصادی اور بینکاری تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 437239 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

آسٹریا کے صدر:
آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 437238 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

امریکی مبصرین :
بعض امریکی مبصرین نے کہا کہ اجلاس میں ٹرمپ کے بیانات امریکی ڈپلومیسی کی تاریخ میں باعث شرم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437237 تاریخ اشاعت : 2018/09/26