ٹیگس - رسا
اہواز میں حسینیہ ثاراللہ کے سامنے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 437226 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ایرانی خفیہ محکمہ کے سربراہ :
حجت الاسلام والمسلمین علوی نے اس بیان کے ساتھ کہ بہت ہی جلد دہشت گردوں سے سخت انتقام لے نگے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران کے فرزند ظالم و مجرم کے جرم پر خاموشی اختیار نہیں کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 437225 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437224 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

حشد الشعبی کے ترجمان :
علی الحسینی نے کہا کہ امریکہ ایک بار پھر عراق میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے منصوبہ پر کام کررہا ہے امریکہ شام کے صوبہ ادلب سے وہابی دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437223 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اگر آپ مصالحت کا کر دار ادا کر نا چاہتے ہیں تو ایسے بیانوں سے گریز کریں اگر مصالحت نہیں کرسکتے تو ہمیں فریق بھی نہیں بننا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 437222 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کی ایک بستی کے باہر فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437221 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437220 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

برطانوی وزیراعظم :
تھریسامے نے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437219 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437218 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ایرانی مسلح افواج چیف نے اہواز واقعہ پر پیغام میں؛
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی : اسلامی ایران کے عظیم قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ مسلح فوج میں ان کی اولادیں ، پہلے سے زیادہ قوی ارادہ کے ساتھ دہشت گردوں اور ان کے معاون کو زیر نظر رکھے ہے تا کہ اس نفرت انگیز وجود کو جڑ سے ختم کر دے ۔
خبر کا کوڈ: 437217 تاریخ اشاعت : 2018/09/23