ٹیگس - رسا
محسن رضائی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے کہا کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437289 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437287 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنا، سلامتی کونسل کی ساکھ کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437285 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سید یحییٰ رحیم صفوی :
قائد انقلاب اسلامی کے معاون خصوصی نے کہا : ایران کے سامنے امریکہ کی مجموعی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437284 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

یمنی فوج کے ڈپٹی ترجمان عزیز راشد نے کہا ہے کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے نتیجے میں کئی پروازیں معطل ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 437283 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437282 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگر واقع نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437281 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

بین المسالک ہم آہنگی کیلئے سماجی تنظیم "خیال نوء" کی جانب سے لاہور میں محمدی مسجد و امام بارگاہ گلبرگ میں شیعہ سنی مسلمانوں کیلئے مشترکہ مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437280 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

حجت الاسلام جناب سید حامد ملکوتی تبار :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے مابین ہمکاری انجام دینے والے اور ادارہ ارتباطات کے سربراہ نے بتایا: اسلامی ممالک کی کامیابی کا راز یک دلی اور اتحاد ویکجہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437279 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

روسی پارلیمنٹ کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن نے کہا ہے کہ ایران اور روس مغربی پابندیوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے اپنی قومی کرنسیوں کیساتھ تجارت کو شروع کریں۔
خبر کا کوڈ: 437278 تاریخ اشاعت : 2018/09/30