رسا - صفحه 98

ٹیگس - رسا
افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437163    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں دہشت گردوں کی عنقریب اور مکمل شکست پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437162    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

انتونیو گوٹیرس:
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ ماضی میں امریکہ کاعالمی سیاست میں اہم کردارتھا مگر آج تجارت اور دیگر معاملات میں الجھ کر رہ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437161    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437160    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو تا قیامت بلند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437159    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا اپنی ماؤں کے ساتھ عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437158    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنے سے روکنے والے امریکی لاء پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 437157    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437156    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ايئرپورٹ کے قریب ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ شام کے فضائی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیلی ميزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437155    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437154    تاریخ اشاعت : 2018/09/16