ٹیگس - رسا
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437132 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

شرف غالب لقمان :
یمنی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437130 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو جان لینا چاہئے کہ جب تک شہادت سے عشق و لگاؤ اور شہدا کی راہ جاری ہے وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے اور ایرانی قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437129 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437128 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

شام کے وزیر خارجہ :
ولید العملم نے کہا : شام کی حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437127 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے ایران و عراق کے عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437126 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے کہا کہ اختیارات کا درست استعمال اور فرد کو جائز مقام دیئے بغیر ملک فلاحی ریاست نہیں بن سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437125 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یزید کسی شخص کا نام نہیں بلکہ ایک فاسق فاجر اور ظلم و بربریت کا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437124 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

محرم کی پہلی تاریخ میں "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 437123 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہر بصرہ کی حالیہ صورتحال کے ردعمل میں وائٹ ہاؤس کے بیان کو اشتعال انگیز قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437122 تاریخ اشاعت : 2018/09/12