ٹیگس - رسا
سپاہ پاسداران :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے سر کردہ رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں ۷ میزائل داغ کر اس کو ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437100 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی مختلف سیاسی و اقتصادی طریقوں سے جنگ یمن سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لئے وہ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 437099 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور سیکورٹی یا دیگر وجوہات کی بنا پر شہری آزادیوں پر قدغنوں کے بیانات سامنے آرہے ہیں جونا قابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437098 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
مجید بکایی :
ایران کی قومی دفاع یونیورسٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ہم آج ٹھوس راکٹ ایندھن کی پیداواری ٹیکنالوجی کو برآمد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437097 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
راجہ ناصرعباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں وزیر اعظم کے سرسبز پاکستان اور ڈیم بنائو مہم میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437096 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
یانوش لواندوفسکی :
ایران اور یورپ کے درمیان پارلیمانی تعلقات کے چیئرمین نے عالمی جوہری معاہدے میں ایران کی دیانتداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ اور ایران کے درمیان بینکاری نظام قائم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437095 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 437094 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضاد حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 437093 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
قسط چہارم :
قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
خبر کا کوڈ: 437092 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
قسط سوم :
قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
خبر کا کوڈ: 437091 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ یکجہتی و قربت جانا ہے اور فرمایا : اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون یقینا خطے کی مشکلات کو حل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437090 تاریخ اشاعت : 2018/09/07
قائد انقلاب اسلامی سے روس کے صدر جمہور کی ملاقات :
قائد انقلاب اسلامی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون عالمی مسائل میں بھی فروغ دیا جا سکتا ہے بیان کیا : وہ ایک موقع جس پر دو طرف باہمی تعاون کر سکتے ہیں وہ امریکا پر قابو پانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437089 تاریخ اشاعت : 2018/09/07
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 437088 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۳۹۵ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437087 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437086 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا : قائد انقلاب کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں چین کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 437085 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
آستان قدس رضوی میں؛
ہندوستان میں شیعوں کا مقام کے موضوع پر آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کی طرف سےخصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 437084 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہر بصرہ میں شرپسندوں کی جانب سے ایرانی قونصلٹ کی عمارت کو آگ لگانے کے بعد تہران میں تعینات عراق کے سفیر کو طلب کرکے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437083 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی عزاداری سیل قائم کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437082 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں درجہ اجتہاد پر فائز ہونے کیلئے بنیادی تعلیم ’’درس خارج‘‘ کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437081 تاریخ اشاعت : 2018/09/08