ٹیگس - رسا
فیڈریکا مغرینی :
یورپی یورنین کی چیف خارجہ پالیسی نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ اپنی سلامتی کی خاطر ایران جوہری معاہدے کر برقرار رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 437018 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی کی یوم غد یرپر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 437017 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن روکنے کا گھٹیا منصوبہ خاک میں مل جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437016 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
عید غدیر (قسط سوم)
یوم غدیر اس دن کو کہتے ہیں جس دن رسول خدا (ص) نے علی کو ہادی و رہبر کی حیثیت سے لوگوں کے لئے بلند کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437015 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
عید غدیر (قسط دوم)
یوم غدیر خم میری امت کی با فضیلت ترین عیدوں میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437014 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
عید غدیر (قسط اول)
عید غدیر سے دشمنی کا سبب یہ ہے کہ غدیر عید ولایت و سیاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437013 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
شب عید غدیر کی مناسبت سے؛
عید غدیر کی مناسبت سے حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کا حرم مطہر خوشیوں کا سماں تھا اور لاکھوں زائرین ومجاورین جشن ولایت و امامت منانے حرم رضوی میں حاضر ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 437012 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک پنجاب کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک خاص طور پر ہالینڈ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مقابلے، اسلام کیخلاف نفرت پھیلانے اور مسلمانوں میں اشتعال پیدا کرنے کی غلیظ مہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437011 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
روس:
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے امریکہ کے شام پر کسی بھی احتمالی حملہ کی خبر دیتے ہوئے پنٹاگون کو اس قسم کی کسی بھی کاروائی کرنے پر سختی سے خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437010 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
کیٹ بلینچٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ میانمار فوجیوں کے مظالم کی وہ داستانیں سنی جس کو سن کر مجھے اپنے بچوں کی آنکھوں میں روہنگنا پناہ گزینوں بچوں کی صورتیں نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437009 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ ہالینڈ کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جائ، ایک ایک کارکن گستاخان رسول کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437008 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
حرم امام حسین(ع) سے وابستہ قرآنی مرکزالزھرا کے تعاون سے حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 437007 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 437006 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی تجربات کے خلاف مہم کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایسی حالت میں دنیا، جوہری تجربات کے خلاف مہم کا عالمی دن منا رہی ہے کہ جب ہمارے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437005 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 437003 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437002 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437001 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437000 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله موسوی جزائری نے مسلمانوں میں اتحاد کے فقدان پر ناراضگی کا اظھار کیا اور کہا کہ عید غدیرخم، مسلمانوں کے اتحاد کی عید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436999 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
حجت الاسلام والمسلمین مهدی طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں تاریخ کے برجستہ استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(عج) کا ظھور ملت اسلامیہ میں اتحاد و یکجہتی کی بنیاد ہے کہا: عصر حاضر میں غدیری ثقافت کا احیاء ظھور کا زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436998 تاریخ اشاعت : 2018/08/29