ٹیگس - رسا
پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا جس میں کشمیر کا بھی ذکر ہے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436957 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
خطیب نماز جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل نے ذرا سی بھی حماقت کی تو استقامتی محاذ کے ہزاروں میزائل تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436956 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436955 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436954 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
بعض افراد کا کہنا ہے کہ علماء کا طبقہ بھی عام لوگوں کے مانند ہے لہذا انہیں بھی اپنی زندگی کے اخراجات کے لئے کام کرنا چاہئے ، دوسری جانب ان گروہوں کے حوالہ سے ثقافتی امور کی انجام دہی جیسے تصنیف و تالیف ، تقریر اور تعلیم کا شمار کام کرنے میں شمار نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436953 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان کی بنیاد ہی اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر رکھی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 436952 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسریٰ الغمغام کو پھانسی دینے کی سفارش ظلم و زیادتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436951 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
سعودی عرب کے وزير اوقاف نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436950 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
افغان طالبان نے ۱۷ سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436949 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
کشمیر کی سیاسی جماعتیں :
کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اوربلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436948 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
خبر کا کوڈ: 436947 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
خبر کا کوڈ: 436946 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
خبر کا کوڈ: 436945 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
صاحبزادہ نورالحق قادری:
وزیر مذہبی امور پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ نئی حکومت مذہبی طبقات کیساتھ اہم روابط استوار کرے گی کہا: عوام ایک دوسرے کو کافر اور گمراہ قرار دینے سے اجتناب کریں، تکفیری سوچ نے مسلمانوں کا بہت نقصان کیا ہے، ہم اس سوچ کے خلاف اقدامات اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436944 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
آیت اللہ خاتمی:
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے امام نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ امریکی جنگ چھڑنے کی صورت میں نہ فقط اس کی قیمت امریکہ کو بلکہ اس کے اتحادیوں کو بھی چکانی پڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436943 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436942 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 436941 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436940 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر ۲۱ افراد کو اغوا کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436939 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی یوم دفاعی صعنت کے موقع پر ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے پہلے جنگی طیارہ ''کوثر'' کو رونما کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436938 تاریخ اشاعت : 2018/08/21