ٹیگس - رسا
روسی صدر کا بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ ہے، اسی ماہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 437038 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
حجت الاسلام سید شمسی رضا :
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : کوئی بھی نیک عمل و عبادات کو انجام دینے کے بعد بھی اپنے اندر کوئی اخلاقی تبدیلی یا روحانی انقلاب محسوس نہ کریں تو یقیناً ہمارا عمل مقبول نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437037 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
حجت الاسلام محمد قاسمی:
حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جن لوگوں کا امریکا سے مذاکرہ پر اصرار ہے وہ جان لیں کہ امریکا سے مذاکرہ کا نتیجہ ذلت و بدبختی کے سوا کچھ بھی نہیں کہا: عصر حاضر میں ملت ایران کی پیروزی کا رمز و راز امریکا کی غندہ گردی کے مقابل استقامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437036 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
حجت الاسلام والمسلمین قوامی:
سرزمین قم ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بینکوں کا ڈھانچہ بدلنے شدید ضرورت ہے کہا: درحال حاضر بینکس، کمزور طبقات کا خون چوسنے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437035 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
آیت الله علم الهدی:
مشهد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: عراق و ایران کی دو ملتوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی ناکام کوشش ، اقتصادی میدانوں میں ایران و عراق کے درمیان روکاوٹ ایجاد کرنا اور مشھد جیسے شھروں کے تقدس کو پائمال کرنا دشمن کی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437034 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
البصیرہ کے شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر نے "کربلا میں خواتین کا کردار" سیمینار کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں جہاں مردوں کی شجاعت، بہادری، صبر اور ہمت کے عظیم پیغامات پنہاں ہیں، وہیں یہ واقعہ خواتین کے ایثار و قربانی، صبر و رضا اور پرعزم جدوجہد کا آئینہ دار ہے۔ خاندان رسا لت اور انکے انصار کی یہ لازوال قربانیاں نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ ہر انسانی سماج کیلئے تاقیامت ہدایت کا مینارہ اور نمونہ عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437033 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نئی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر موثر آواز بلند کرکے عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں، عمران خان پاکستان میں ریاست مدینہ والا نظام نافذ کرنے کیلئے علماء سے مشاورت کریں، کرپٹ مافیا کو سیاست بدر کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437032 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
شاہ اویس نورانی:
جے یو پی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مغرب اسلامو فوبیا میں مبتلا ہے، اسلام انتہاپسندی نہیں محبت کا درس دیتا ہے، دنیا بھر میں مسلمانوں کو امتیازی رویوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437031 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437030 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437029 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437028 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 437027 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
عید ولایت کے موقع پر؛
عید سعید غدیر خم کے موقع پر عظیم الشان محافل کا انعقاد ہوا اور مراجع تقلید کے ہاتھوں طلاب کرام کو عمامے رکھے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 437026 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
قسط اول :
قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
خبر کا کوڈ: 437025 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے نے کہا کہ امریکہ نے موجودہ صدی میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے عراق پر جارحیت کی اور اس نے سلامتی کونسل کے کردار کو بھی سراسر نظرانداز کیا جبکہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
خبر کا کوڈ: 437024 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا علامہ مفتی جعفر حسین کا خاصا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 437023 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437022 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
بشار جعفری :
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437021 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
عید غدیر، اللہ کی عظیم ترین عید ہے اسے عید اللہ الاکبر کہا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 437020 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437019 تاریخ اشاعت : 2018/08/30