رسا - صفحه 108

ٹیگس - رسا
حضرت آیت الله صافی گلپائگانی اس استفتاء کے جواب میں کہ " مھر کے مقروض وہ لوگ جو اسے ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے کیا انہیں جیل بھیجا جاسکتا ہے " کہا ایسے لوگوں کو جیل بھیجنا ناجائز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436997    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

آیت الله سبحانی کی تقریر سے؛
پہلی ستمبر کو مرجع تقلید قم حضرت آیت الله جعفر سبحانی کی تقریر کے ذریعہ حوزہ علمیہ قم کے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436996    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436995    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

اقوام متحدہ کی طرف سے؛
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436994    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ یہود و نصاریٰ کیلئے قرآن پاک نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ یہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 436993    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436992    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

امریکی کانگریس کے تیس سے زائد ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کی سختی سے مذمت کریں۔
خبر کا کوڈ: 436991    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

یمنی فوج کے ترجمان :
یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے متحدہ عرب امارات میں تمام تر سیکورٹی اقدامات کے باوجود دبئی ایرپورٹ کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے تمام شیخ نشین علاقے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436990    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

علامہ مبشر حسن :
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکام بالا نیچے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کر رہے ہیں لیکن نچلا عملہ وسائل کی قلت کو بنیاد بنا کر کاموں میں سستی و کاہلی کا مظاہرہ کررہاہے ۔
خبر کا کوڈ: 436989    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

فرانس کے صدر :
ایمنوئل میکرون نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔
خبر کا کوڈ: 436988    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کی موجودہ مشکلات ولایت فقیہ کی پیروی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہا: زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436987    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

آیت الله نور الله طبرسی:
صوبہ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ملت اسلامیہ کو غدیر سے اتحاد اور یکجہتی کے لئے استفادہ کرنے کی تاکید کی اور کہا: قرآن و اهل بیت کے زیر سایہ "اتحاد اسلامی" غدیر کا پیغام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436986    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

آیت الله سید جعفر سیدان:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مکتب وحی اور مذھب اهل بیت(ع) کو فقط معاشرہ کی ضرورت کا پورا کرنے والا جانا اور کہا کہ غدیر اور حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی جانشینی کا معاملہ اس مکتب میں بہت ہی اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436985    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتو زبان میں شایع کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436984    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436983    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی ‏(ع) کی ولادت با سعادت کا جشن شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے ہم ھدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436982    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

حکومت افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436981    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ہندوستان میں حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس نے نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436980    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایرانی نمائندہ:
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.
خبر کا کوڈ: 436979    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436978    تاریخ اشاعت : 2018/08/27