رسا - صفحه 102

ٹیگس - رسا
افغان طالبان افغانستان میں جاری تنازع کے خاتمے کے لئے امریکی حکام کے ساتھ مزید مذاکرات کے لئے اپنا وفد بھیجنے کی تیاری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437121    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437120    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ابراہیم الجعفری :
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا : ہم ایرانی قوم کا ہمیشہ احترام کرتے ہیں، ہمیں ان سے بے حد پیار ہے اور ہم ایرانیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ شرپسند اور منحرف عناصر کو ایران اور عراق کے درمیان مضبوط رشتے اور تعلقات سے کوئی علم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437119    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437118    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437117    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

شفا پانے پر حرم امام علی رضا(ع) میں نقارہ بجایا گیا
حرم رضوی کی میڈیکل ٹیم کے توسط سے دو زائرین کے شفا پانے کی تائید کے بعد حرم امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ خانہ آج ان دو زائرین کے شفا پانے کی مناسبت سے جن کا تعلق شہر کرج اور بوشہر سے تھا بجایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437116    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ایران کے سابق رزیر خارجہ :
کمال خرازی نے کہا : جب تک امریکہ اپنی جارحانہ اور دھمکی آمیز پالیسیوں سے دستبردار نہیں ہوتا تو ایران کی جانب سے اس کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کا ہرگز امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437115    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 437114    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

عراق میں مقامی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے بعض ممالک کی مداخلت پر ایران مخالف مظاہروں کا رنگ پیدا کر لیا اور اس کے پیچھے امریکہ کا واضح ہاتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437113    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

مہدی ہنردوست :
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران جیسے خودمختار اور آزاد ملک پر اپنی پالیسی مسلط کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437112    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ھندوستان کو ایران کے ساتھ تیل شعبے میں تعاون کو برقرار رکھنے کے لئے دشورای کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437111    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

جنرل حسین دہقان :
ایران کے سپریم کمانڈ اتھارٹی کے اعلی مشیر دفاعی امور نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437110    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437109    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا : اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایرانی قوم امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی مایوس اور ناکام بنادیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437108    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437107    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

خبر کا کوڈ: 437105    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

خبر کا کوڈ: 437104    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

خبر کا کوڈ: 437103    تاریخ اشاعت : 2018/09/07

خبر کا کوڈ: 437102    تاریخ اشاعت : 2018/09/07

اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ لبنان کے جدید ترین میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 437101    تاریخ اشاعت : 2018/09/09