رسا - صفحه 113

ٹیگس - رسا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے آج تہران بہترین پوزیشن میں ایران کے خلاف دھونس و دھمکیوں اور پابندیوں کی واشنگٹن کی پالیسی نے خود امریکا کو ہی عالمی سطح پر الگ تھلگ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436896    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436895    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

عبداللہ حسین ہارون :
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی موجودہ مشکلات کو امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436894    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436893    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قطر مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436892    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

قومی انتخابات ۲۰۱۸کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا یا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436891    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کی ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد میں شامل بیس کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436890    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

حجت الاسلام میر اطہر علی :
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436889    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

اسرائیل آنے والے یہودیوں کے مقابلے میں واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436888    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436887    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436886    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے صدور کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436885    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے ۷۲ ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ۲۰۲۲ میں انسان کو خلا میں روانہ کرکے دنیا کا چوتھا مقام حاصل کرلےگا۔
خبر کا کوڈ: 436884    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا:
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا نے کہا: پشیمانی اور توبہ فقط و فقط رضائے الھی کے لئے ہونا چاہئے تاکہ پروردگار کی بخشش بندے کے شامل حال ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 436883    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

کل صبح مدرسہ فیضیہ میں انجام پائے گا؛
حوزه علمیه قم کے اساتذہ اور طلاب ملک کی اقتصادی مشکلات کے سبب " اقتصادی عدالت " کے عنوان سے کل صبح مدرسہ فیضیہ قم میں اعتراض آمیز اجتماع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436882    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

مسلم علماء یونین :
مسلم علماء یونین کے نائب جنرل سکریٹری نے حج سے سیاسی استفادہ کرنے پر سعودیہ پر کڑی نکتہ چینی کی ۔
خبر کا کوڈ: 436881    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے رھبر معظم انقلاب اسلامی کی حالیہ تقریر کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا سے مذاکرہ کرکے اب تک کس ملک کو فائدہ ہوا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 436880    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436879    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

آیت ‌الله اراکی:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی رہ کو "صدیقین" کا کھلا مصداق سمجھا جاسکتا ہے کہا: آپ نے اپنے پورے وجود کے ساتھ اسلام اور مکتب اهل بیت (ع) کی خدمت کی اور اسلام کی تمام چیزوں کے معتقد تھے ۔
خبر کا کوڈ: 436878    تاریخ اشاعت : 2018/08/14

حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب ‌الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یمن اور بعض ممالک پر پابندیاں لگائے جانے کے حوالہ امریکا کے موقف کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا دور حاضرکا «فرعون» ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436877    تاریخ اشاعت : 2018/08/14