ٹیگس - رسا
پاکستان کے وفاقی اور صوبائی ادارے ۱۸ اور ۱۹ اگست کو ہفتہ وار دو تعطیلات کے سبب بند رہیں گے اور ۲۰ اگست سوموار کو ایک روز کے لیے کھُلیں گے۔ سرکاری ملازمین ۲۰ اگست سوموار کو ایک یوم کی رخصت منظور کروانے کے بعد ۲۶ اگست تک مسلسل نو دن کی تعطیلات پر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436815 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو اسلام دشمن ملک ثابت کرنے کا سہرا علامہ عارف الحسینی کے سر ہے، جنہوں نے امریکی سازشوں کو بے نقاب کیا ورنہ اس وقت کی مذہبی جماعتیں امریکہ کو اسلام دشمن ماننے کیلئے تیار نہ تھیں۔
خبر کا کوڈ: 436814 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
فخر امام نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کی بہتری کیلئے ہمارے ایسے عالمی حالات سے باخبر علماء کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے خیالات اور جذبات پاکستانی عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی ہے، ان شاء اللہ ہم ملکی سلامتی و بقا کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہینگے۔
خبر کا کوڈ: 436813 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
مشرقی سعودی عرب کے ایک قرآنی مرکز نے بیت اللہ کے زائرین کی قرآت کی درستگی کے لیے پروگرام بنانے کا اعلان کیا ہے .
خبر کا کوڈ: 436812 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
ڈاکٹر سلطان شاہی:
اقتصادی میدان میں ہندوستان اور چین ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر ثابت کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں اسرائیل کوشش کرتا ہے ان دو ملکوں کے ساتھ تعلقات برقرار کر کے ایران کے خلاف محاذ قائم کرے اور ایران کو امداد رسا نی کے راستے بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436811 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ خوزستان اور صوبہ کردستان میں دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436810 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436809 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر نے دشمنوں کی جانب سے خبری ادبیات کے پیکیج کو تخریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے تخریبی اقدامات میں نہ آتے ہوئے خبر کے صحیح اور درست ہونے کے لئے خاص توجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436808 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے ایران کو عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436807 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
آیت الله حسینی بوشهری کے ساتھ رسا نیوز کے سربراہ کی ملاقات :
حوزات علمیہ کے اعلی کونسل کے رکن نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی نظام کے سیسٹم میں حوزات علمیہ کو وارد ہونا چاہیئے بیان کیا : حوزات علمیہ کو اسلامی نظام کی ضرورت کے لئے مختلف فائل تشکیل دینا چاہیئے تا کہ مختلف میدان میں نظام کی ضرورت کو پورا کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436806 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے کہا : غصہ ایک فطرتی، جذباتی اور جبلی کیفیت ہے احادیث میں کہا گیا ہے کہ غصہ ظاہر کرنے کے مناسب وقت پر جس کو غصہ نہ آئے اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436805 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
یورپ کو ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436804 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436803 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
سکاٹ لینڈ سے ایک زائرہ؛
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک زائرہ نے اپنے احساسات کو بیان کرتے ہوئے کہا: میری زندگی میں امام رضا علیہ السلام کا بہت اہم کردار ہے اور آپ(ع) کی زیارت نے میری زندگی میں نئے راستے کھولے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436802 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا مقصد در اصل ایرانی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرنا اور امریکی کانگریس کے انتخابات سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436799 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436798 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجدیں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
خبر کا کوڈ: 436797 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
آخری قسط:
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436796 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
ایک زمانہ تھا جب پاکستان سے روز ہی یہ خبر آتی تھی کہ فلاں شیعوں کی مسجد میں دہشت گردو ں نے گھس کر فائرنگ کر دی اور بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کر دیا ، کبھی سننے میں آتا کسی امام بارگاہ میں کسی دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا جسکے نتیجے میں متعدد عزادار شہید ہو گئے کبھی خبر آتی کسی جلوس پر حملہ ہوا گیا ، یا پویس کے لباس میں آئے دہشت گردوں نے راست فائرنگ کے ذریعہ بے گناہ بوڑھوں ، عورتوں اور بچوں کو موت کی نیند سلا دیا ،کبھی کسی مزار پر حملے کی خبر آتی تو کبھی کسی خانقاہ کو نشانہ بنایا جاتا۔
خبر کا کوڈ: 436795 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
کانفرنس سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ مختار امامی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ برکت مطہری، علامہ اقتدار نقوی، علامہ مبارک موسوی، نثار فیضی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ شبیر بخاری، فرزند شہید حسین الحسینی اور علامہ ذوالفقار سمیت دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436794 تاریخ اشاعت : 2018/08/06