ٹیگس - رسا
شیعوں کے نویں امام (ع) کی شہادت کی مناسبت سے؛
حضرت ثامن الحجج امام علی رضا علیہ السلام کے فرزند حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں نے شہداء چوک سے حرم امام علی رضا علیہ السلام تک ماتم داری کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 436856 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حامد عبداللہ ابراہیم الحسینی :
عراق کے سرحدی کمانڈر نے تاکید کی : ہم ہرگز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت اور مدد کو نہیں بھول پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436855 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
رجب طیب اردگان :
ترک صدر نے کہا کہ قومی کرنسی کے ذریعہ ایران، روس اور چین کیساتھ تجارت تعلقات کو جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436854 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں کارآمد اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں طلباء کا جو کردار ہے وہ ملک و قوم کو اس کی اشد ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436853 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
تیونس میں وراثت میں مرد اور خواتین کو مساوی حصہ دینے کے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436852 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہمیشہ امن محبت حب الوطنی اور اتحاد بین المسلمین کا درس دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436851 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 436850 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے لئے روانگی سے قبل ہوائی اڈے پر نائب صدر اور قائد انقلاب اسلامی کے مشاور نے ان کو رخصت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436849 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
شھید عارف حسینی نے ١٩٨٣میں آپ شیعان پاکستان کی قیادت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ نے افکار امام خمینی(رہ) کی روشنی میں پاکستان میں اسلامی انقلاب برپا کرنے کی عملی جدوجہد کا آغاز کر دیا.
خبر کا کوڈ: 436848 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام شیخ عبد المهدی کربلائی:
حرم حضرت امام حسین علیہ السلام میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے تاکید کی کہ سیاست مدار اور ملک کے ذمہ دار افراد ھرگز اپنی ذمہ داریوں کو ایک دوسرے کی گردن پر نہ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436847 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
مقتدی الصدر کے نائب:
الصدر تحریک عراق کے نائب نے اپنے نجی پیج پر اس مطلب کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سامراجی طاقتوں کے مقابل اسلامی جمهوریہ ایران کا دفاع ہمارا شرعی و اخلاقی وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436846 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436845 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
آیت الله محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق مرجع تقلید نے ایرانیوں اور عراقیوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کو مشکوک بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436844 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436843 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436842 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436841 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436840 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436839 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436838 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436837 تاریخ اشاعت : 2018/08/11