ٹیگس - رسا
آیت الله اراکی:
مجمع جھانی تقریب مذاهب اسلامی جنرل سکریٹری نے کہا: انسانی معاشرہ کی مشکلات کا حل صحیفہ سجادیہ میں پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436836 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
مصر نے بنگلہ دیش کے علما کو میانہ روی کے حوالے سے تربیت دینے پر آمادگی کا اظھار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436835 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
جنرل سلیمانی:
سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ کا اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی کے سوا کچھ نہیں، کہا: "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436834 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور پاکستانی شیعوں کے رہنما علامہ شہید عارف حسین حسینی ٢٥ نومبر ١٩٤٦ کو پاڑہ چنار کے علاقہ پیواڑ میں سید فضل حسین شاہ کے گھر میں پیدا ہوئے ۔ شہید سید عارف حسین الحسینی امام خمینی(رہ) کی تحریک کے آغاز سے ہی قافلہ حق میں شامل ہو گئے اور اپنی زندگی انقلاب اسلامی کی ترویج اور دفاع میں بسر کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہو گئے.
خبر کا کوڈ: 436833 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
رجب طیب اردوغان:
صدر ایران کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے انقرہ میں ترکی کے صدر اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقات مین باہمی روابط اورعلاقائی نیز عالمی حالات پر تبادلہ خیال اور رجب طیب اردوغان کو صدر ڈاکٹر حسن روجانی کا پیغام پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436831 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکا کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436830 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436829 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے غیر انسانی جرائم کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436828 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
حجت الاسلام مقتدیٰ صدر :
صدر تحریک کے سربراہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا : امریکہ خطے کی حکومتوں کے خلاف دشمنی کا خوف بیان کر کے مختلف علاقوں میں استفادہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436827 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دھکمی آمیز رویہ اور اقدامات سے نہ صرف عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436826 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436825 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436824 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
چینی وزارت خارجہ :
چینی وزارت خارجہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436823 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
یمنیون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436822 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436821 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں ۲۲۰ راکٹ فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436820 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے صداقت کو صحافیوں کا بہترین سرمایہ بتایا اور سچائی کو حق و باطل کے درمیان میڈیا کی جنگ میں پیروزی و کامیابی راز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 436819 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
یوم صحافت کے موقع پر؛
ایسے ایام میں جب ہر مخالف میڈیا میں سرگرم عمل ہے اور اپنے لئے چائنل یا سائٹ بنائے ہوئے ایسے دور میں حوزہ علمیہ مضبوط میڈیا سے خالی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436818 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
رھبر معظم نے انقلاب اسلامی کے سلسلہ میں انقلاب کے دوستداروں کی جانب سے بڑھتی تشویش کا جواب دیتے ہوئے کہا: « موجودہ حالات کے پیش نظر ھرگز تشویش اور پریشانیوں کا شکار نہ ہوں ، کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ، مطمئن رہیں ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی تردید کا شکار نہ ہوں ، اسے سب تک پہونچا دیجئے ۔»
خبر کا کوڈ: 436817 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436816 تاریخ اشاعت : 2018/08/08