رسا - صفحه 119

ٹیگس - رسا
پاکستان کو تباہ کرنے والے وہابی دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس میں ۱۲ تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔
خبر کا کوڈ: 436773    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے ۲۱ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ۲۹ کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436772    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436771    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجد امام زمانہ(عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436770    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436769    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

حجت الاسلام ملکوتی تبار :
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے ادارہ روابط و تعاون کے سربراہ نے کہا : مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا اہم ترین سبب محبت اہل بیت علیہم السلام ہے۔
خبر کا کوڈ: 436768    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 436767    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں واقعہ کربلا سے درس حریت لیتے ہوئے ظلم کے خلاف ڈٹ جانا چاہیے تاکہ عدل و انصاف کا بول بالا ہو اور ظالم کی سرکشی ختم ہو جائے۔
خبر کا کوڈ: 436766    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436765    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

احتجاجی مظاہرین نے ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 436764    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر نے ۱۵۰ دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436763    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے شامی فوج کے یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436762    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے کہ ہم سب لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے تا کہ ہمارے اندر تکبر و خود نمائی اور فخر کرنا اپنی جگہ نہ بنا لے ۔
خبر کا کوڈ: 436761    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

شام کے اوقاف وزارت نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کر کے گمراہ وہابی فرقہ کی کتابوں کو خریدنا اور بیچنا اور ابن تیمیہ کے نظریہ و فتوا کے مطابق ہر طرح کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436760    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجدیں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
خبر کا کوڈ: 436759    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436758    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436757    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران کے سپہ سالار کا ٹرمپ کے حالیہ بیان کہ جس میں ایران کیساتھ بغیر کسی شرط کے مذاکرات کو مسترد کیا گیا تھا، پر ردعمل میں کہنا تھا کہ جناب ٹرمپ، ایران شمالی کوریا نہیں جو آپ کے ملاقات کی درخواست پر مثبت جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 436756    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پرمسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیاہے۔
خبر کا کوڈ: 436755    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

جنرل غیب پرور:
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو ملکی اور قومی معیشت کو مزيد خراب کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436754    تاریخ اشاعت : 2018/08/01