رسا - صفحه 123

ٹیگس - رسا
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور آٹھویں جانشین حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت ایران اور پورے عالم اسلام میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436690    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی ۲۷۰ جب کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کی ۵۷۰ نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح ۸ بجے شروع ہوگیا ہےجو شام ۶ بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436689    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان:
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں ۳۱ افراد جاں بحق جبکہ ۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436688    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

رضوی زائر سرا کی افتتاح تقریب کے دوران آیت اللہ نوری ھمدانی نے کہا :
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اس ملک کی عوام کو ولایت فقیہ سے محبت کرنے والا جانا پے اور کہا : بعض مومنین امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی تمنا اپنے دل میں رکھتے ہیں ، لیکن وسائل اور سفر کی ضروریات مہیہ نہ ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر پاتے ہیں لیکن حرم امام رضا علیہ السلام کی طرف سے یہ کوشش ہوئی ہے کہ لوگوں کے اس تمنا و خواہشات کو پوری کرنے کے لئے وسائل و امکانات مہیہ کی جا رہی ہے جو نہایت ہی مفید و قیمتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436687    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے سخت بیان کا اس سے بھی سخت لہجے میں جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436686    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436685    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436684    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

آستان قدس رضوی کے محترم متولی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: رضوی زائر سرا کے دوسرے حصے کا بھی آئندہ سال کے آغاز تک افتتاح ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436683    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مولود چاؤش اوغلو :
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436682    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ٹرمپ نے امریکہ کو دنیا ميں تنہا کردیا ہے ٹرمپ کی دھمکیاں قابل جواب نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436681    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کی گوشہ نشینی امریکی حکام کے غصے کا باعث بنی ہے کہا کہ امریکی حکام کو ایران کے عوام کے ساتھ بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئیے کہ ایرانی عوام احترام کا جواب عزت و احترام کی زبان میں دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436680    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436679    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

حجت الاسلام عليرضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مومنین مسجد میں بیہودہ باتوں، بحث اور وہ مادی گفتگو جن کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے ، کرنے سے پرھیز کریں کیوں کہ مسجد میں اس طرح کے باتوں کا کرنا مکروہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436678    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436677    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ ۳۰۰ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436676    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے معاندانہ بیان پر رد عمن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436675    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436674    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں افتتاح ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436673    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

دوسری قسط:
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436672    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسرائيل کی ماہیت اور حقیقت کے بارے میں ہماری بات بالکل درست ثابت ہوئي ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے آج ثابت ہوگيا کہ اسرائیلی حکومت نسل پرست حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436671    تاریخ اشاعت : 2018/07/22