رسا - صفحه 125

ٹیگس - رسا
افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ۲۷ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436649    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ایران کے جنوب میں واقع بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے گزشتہ ۷ سالوں میں ۳۰ ارب میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436648    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436647    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

روسی سفیر :
روسی سفیر نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی قانون کے مطابق ہے اور وہ روس کی طرح انسداد دہشتگردی کے عمل میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 436646    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے؛
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے معارف رضوی کے نام سے بین الاقوامی مدرسہ کی تأسیس کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436645    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436644    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

روسی صدر کے خصوصی نمائندے :
روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی عہدیدار کو امریکی اور روسی صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436643    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

استاد حوزہ علمیہ مشہد مقدس اور رکن مجلس اعلیٰ حوزہ علمیہ مشہد مقدس حضرت آیت اللہ رجب علی رضا زادہ کی دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس آمد اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات۔
خبر کا کوڈ: 436642    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

یمن کی فوج کے ڈرون طیاروں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں آرامکو آئل ریفائنری کے آئی ڈپو پر حملہ کیا ہے جس کا اعتراف سعودی ذرائع نے بھی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436641    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

مولانا شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ وسیم رضوی شیعہ وقف بورڈ کے نام پر ملت تشیع کو بدنام کرنیکی کوشش کررہا ہے جبکہ درحقیقت اس شخص کا شیعہ فرقہ سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436640    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی، اس ملاقات میں انہوں نے کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے مسلم لیگ (ن) کیلئے "بھرپور حمایت" طلب کی۔ اس ملاقات کے بعد ہی ملک میں دھماکے اور خودکش حملے شروع ہوگئے۔ سانحہ مستونگ بھی اسی سلسلے کی کڑی دکھائی دے رہا ہے جبکہ پشاور میں ہونیوالے دھماکے کے حوالے سے بھی بلور خاندان کہہ رہا ہے کہ اس میں "ہمارے اپنے لوگ" ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436639    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

محمود واعظی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو ۸ بار درخواست دی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436638    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر امریکہ کے خلاف شکایت دائر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436637    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد یورپ کے ساتھ روابط کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کو چاہئیے کہ وہ جوہری معاہدے پر سیاسی بیانات دینے کے بجائے عملی اقدام کرے۔
خبر کا کوڈ: 436636    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں ۹ پولیس اہلکار اور طالبان کمانڈر سمیت ۲۰ افراد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436635    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

حامد کرزئی:
افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436634    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

حرمین شریفین کے انتظام کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے کی انسانی حقوق کونسل اور مذہب و آزادی بیان سے متعلق یورپی یونین کی کمیٹی میں سعودی عرب کے خلاف شکایت دائر کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436633    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 436632    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی صوبےالحدیدہ کے رہائشی علاقے پر بمباری کی ہے جس میں سات عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436630    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کے سربراہ نے خبر دی؛
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن میں غیر ایرانی زائرین کی فکری ضروت کے مناسب ثقافتی آثار کی نشر واشاعت کو اپنے دستور العمل میں سے قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 436629    تاریخ اشاعت : 2018/07/17