ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 436567 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436566 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436565 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 436564 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436563 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
ایرانی وزیر دفاع :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دشمن اس وقت معاشرے میں ایک نفسیاتی جنگ اور عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کے لئے ہمیں آپس میں اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 436562 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
یمن میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی محبوبیت بڑھتی جا رہی ہے اور انکی تقاریر کا خاصا اثر یمنی عوام میں دیکھنےکو ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436561 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف مسلسل معاشی جنگ کے سلسلے میں ایران کی سیاحتی کمپنی 'ماہان' پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436560 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436559 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
سید ناصر شیرازی :
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے اس کے اندرونی اور خارجہ کے فیصلوں کا حق بھی پاکستانیوں کو ہونا چاہئے ۔ کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے معاملات میں دخل اندازی کرئے ۔
خبر کا کوڈ: 436558 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436557 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
امریکی وزیر خارجہ :
مائیک پمپئو نے کہا کہ امریکہ افغان حکومت کی طرف سے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436556 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں واضح طور پر کہا گیا کہ کالعدم جماعتیں الیکشن نہیں لڑسکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 436555 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
یورپی کونسل کے چیئرمین ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کا احترام کریں اور روز بروز تنقید کرنے سے باز آجائیں۔
خبر کا کوڈ: 436554 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
کمانڈر حشد الشعبی:
عراقی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے کمانڈر نے عنقریب علاقائی عوام امام خامنہ ای کی قیادت میں قدس میں نماز ادا کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436553 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
بیلجیم:
بروکسل کی اعلی مذہبی شخصیت نے مرکزی جامع مسجد کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436552 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
پاکستان؛
دعاوں کی کتاب «صحیفه سجادیه» خانہ فرھنگ ایران «حیدرآباد» کے تعاون سے شائع کی گیی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436551 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
مصر کی سیکورٹی کونسل نے خبردار کیا کہ داعش نیٹ کے زریعے جوانوں کو بھرتی کوشش کرسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436550 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
علامہ ساجد نقوی:
راولپنڈی سے جاری کئے گئے بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئین عوام کو تحفظ دینے، عوام کے حقوق کی پاسداری کرنے، صحیح معنوں میں عوامی شراکت اقتدار سے لیکر بنیادی سہولیات دینے تک کے مراحل میں ناکام ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436549 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
پاکستانی عمائدین:
ایم ایم اے کے دونوں رہنماؤں کا ملاقات میں کہنا تھا کہ دیانتدار قیادت صرف اور صرف متحدہ مجلس عمل کے پاس ہے، دہشتگردی اور تکفیریت فتنہ ہے، تمام جماعتیں ایم ایم اے کے دستور کی پابند ہیں، کسی تکفیری دہشتگرد کی حمایت نہیں کرینگے، اسلام پسند امیدواروں کی حمایت کی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 436548 تاریخ اشاعت : 2018/07/09