رسا - صفحه 132

ٹیگس - رسا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے دوسرے فریقوں کے مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436506    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم ۳۰ طالبان اور ۱۰فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436505    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

ہندوستان کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے ۸ مومنین نے کربلا کے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے چھ ماہ تک پیدل سفر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436504    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

اسد عباس نقوی نے کہا کہ ہم صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کو اپنی جماعت کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ یہ الیکشن صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور JUPکا الیکشن نہیں ہے بلکہ اب مجلس وحدت المسلمین کا بھی الیکشن بن گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436503    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436502    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

حسام بدران :
حماس نے مشرقی بیت المقدس میں واقع فلسطینی گاؤں خان احمر پر صیہونی فوج کے حملے، گاؤں کی تباہی اور مکینوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر کی صیہونی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436501    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں اور فضائی حملوں میں ۳۰ افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436500    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

آستان قدس رضوی کے متولی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا:حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیےایران میں آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے امکانات اور سہولتوں کی فراہمی ہماری نظر میں قابل تاکید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436499    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

خبر کا کوڈ: 436498    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

آیت الله جنتی:
خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن میں جنایت انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کے زیر سایہ انجام پارہی ہے ، امریکا حقوق بشر سے دنیا کو آگاہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436496    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے عوام کی خدمت ، عراقی حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436495    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

غزہ پٹی میں طلبا و طالبات کے لیے حفظ قرآن کورسز مختلف کیمپوں میں شروع کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436493    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

معروف عربی روزنامہ رائے الیوم کیمطابق سعودی اور اماراتی یہ سمجھتے تھے کہ الحدیدہ پر قبضے سے یمن کا مغربی ساحل انکے کنٹرول میں آجائیگا اور اسطرح انہیں انصار اللہ پر زبردست اور فوجی برتری حاصل ہو جائیگی، پھر وہ انہیں مذاکرات کی میز پر لا کر جو چاہیں گے منوا لیں گے، لیکن انکا یہ مقصد حاصل نہ ہوسکا۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ انصار اللہ کی لغت میں جھکنے کا لفظ ہی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436492    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس ثاقب نثار کو نیکٹا، وزارت داخلہ اور حکومت پنجاب میں دہشتگردوں کے حامی اور سہولتکاروں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں بےنقاب کرنا چاہیئے کہ یکدم کونسی تبدیلی آگئی ہے کہ شیعہ کیخلاف بازاری زبان استعمال کرنے اور گالیاں بکنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436491    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

جنرل قاسم سلیمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ نے سوئیزرلینڈ کے دورے کے دوران اسرائیل کے خلاف ایرانی صدر حسن روحانی کے بےباک بیان کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی صدر کا اسرائیل کےخلاف بیان ایرانی قوم کے لئے باعث فخر اور مایہ ناز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436490    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

یعسوب عباس:
ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے لکھنو میں تاریخی ٹیلے والی مسجد کے سامنے بھگوان لکشمن کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس کو نگر نگم میں پیش کیا گیا ہے، جس کو مسلم طبقے میں قطعی مناسب نہیں سمجھا جارہا ہے بلکہ چار جانب اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436489    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

آیت اللہ اراکی:
امریکہ کو طاقت کے ذریعے ہی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی پاسداری کا پابند بنایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436488    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایرانی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایرانی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436487    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ہزاروں فلسطینی خواتین نے غزہ میں مظاہرہ کر کے آوارہ وطن فلسطینیوں کی وطن واپسی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436486    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436485    تاریخ اشاعت : 2018/07/03