ٹیگس - رسا
امام مسجد اقصیٰ:
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436463 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
شہادت کے موقع پر ؛
امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436462 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے بیان کیا ؛
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے اپنی ایک تقریر کے درمیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نظر میں امید عطا کرنے والی قرآن کریم کی آیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اہم مطالب بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 436461 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے بیان کیا : امام خمینی (رہ) نے ہم کرسکتے ہیں کا پرچم اٹھایا اور مقام معظم رہبری نے ہمیشہ تعلیم دی ہے کہ اس قوم کے جوانوں کی ہمت ملک کو دین اور دینی تعلیمات کی بنیاد پر ترقی دلا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436460 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
یمنی فوج نے ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فوجی اتحاد کی ایک فوجی دستے کو تہس نہس کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436459 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی میں نئے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 436458 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حامد الحسینی :
عراق کی سرحدی گارڈ کےکمانڈر نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی ۶۰۰ کیلو میٹر کی سرحدی پٹی مکمل طور پر عراقی سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436457 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کو نا اہل قرار دے کر شہدا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436456 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
جعفر الحسینی :
حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا کہ حزب اللہ عراق کے اہلکار امریکہ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436455 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
میخائیل بوگدانوف :
روسی صدر کے نمائندے نے کہا کہ شام میں ایرانی مسلح افواج موجود نہیں ہیں بلکہ محدود تعداد میں ایرانی مشیر ہیں جن کا مقصد اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436454 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حسن کاظم پور اردبیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب ۲۰ لاکھ بیرل تیل کی پیداواری کیلئے قابل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436453 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حرم امیر المومنینؑ کے ایک وفد نے حرم حضرت عباسؑ کی جانب سےمنعقد تیسرے سالانہ سیمنار ‘‘فتوی الدفاع’’ میں شرکت کی جس کا انعقاد جمعہ کے دن کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436452 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
فلسطین کے علاقے نابلس کے سینکڑوں عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کی پٹی میں جاری پابندیوں اور محاصرے کے خاتمے اور اندرونی اختلافات کے حل پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 436451 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
چوہدری نثار کا انتخابی بیان :
پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ۳۴سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 436450 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
آیت الله مقتدائی:
حوزه های علمیہ قم کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: مبلغین تفسیر قران کریم اور قرانی معارف پرخصوصی توجہ کریں ، تبلیغ کے ایام کے مفسرین کے مطالب کو کتاب ، مقالات اور مجلات کی صورت میں لایا جائے اور عوام کی درمیان میں اسے تقسیم کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436449 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں؛
ماه مبارک رمضان میں تفسیر قرآن کے دورے پر بھیجے گئے اساتذہ کے اختتامیہ کا پروگرام ، دارالقرآن علامہ طباطبائی میں علماء ، شخصیتوں اور اہل حوزہ کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 436448 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
کہتے ہیں ارسطو کی علمی محفل سجی تھی ، علمی گھتیاں سلجھائی جا رہی تھیں ، بڑے بڑے دانا اور دانشور وہاںموجود تھے کہ ایک جاہل ونادان وہاں آ دھمکا ، اور ارسطو کی محفلِ درس کے ایک ہونہار و دانا شاگر دسے الجھ گیا ، اور اسے خوب کھری کھوٹی سنائی، جب ارسطو کے دانا شاگرد نے یہ دیکھا تو وہ بھی آپے سے باہر ہو گیا ، اس نے بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور خطرناک سے خطرناک دھمکیاں کو دے ڈالیں اور موٹی موٹی گالیوں کو علمی رنگ و لعاب چڑھا کر جاہل و نادان کے نثار کر دیا ، بیچ بچاو ہوا اور لوگوں نے ایک دوسرے کو کسی طرح علیحدہ کیا ، جب جاہل و نادان وہاں سے چلا گیا تو بجاے لا حول پڑھنے اور اپنے شاگرد کی حمایت میں کچھ کہنے کے ارسطو الٹا اس پر ہی بھڑک اٹھا اور اپنےشاگرد کی بہت سر زنش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436447 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
خبر کا کوڈ: 436446 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
خبر کا کوڈ: 436445 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436443 تاریخ اشاعت : 2018/06/30