رسا - صفحه 136

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 436420    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

امریکی وزير خارجہ نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436419    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

بہرام قاسمی :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور ہم اپنے اندرونی وسائل کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی موثر اقداما اٹھانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436418    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436417    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 436416    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

آیت الله نمازی :
حوزہ علمیہ ایران کے مشہور و معروف استاد نے قرآن کریم کو ہدایت کی کتاب اور قرآن کریم کی تلاوت کو ہدایت کا مقدمہ جانا ہے اور بیان کیا : قرآن کریم کی تلاوت انسان کی ہدایت کے لئے سیڑھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436415    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436413    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

ایک سعودی شہزادے کا بیان؛
آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436412    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

آیت الله علوی گرگانی:
مرجع تقلید وقت حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عمامہ، عبا و قبا تبلیغ دین اسلام کا لباس ہے کہا: علماء دین اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیں اور اس راستہ میں موجود روکاوٹیں اور مشکلات کے تحت تاثیر قرار نہ پائیں ، طلاب اپنی تبلیغی ذمہ داریوں سے شانہ خالی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436411    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

خبر کا کوڈ: 436410    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

خبر کا کوڈ: 436409    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

اسلامی تہذیب، استقامتی اسٹریٹیجی کی سلسلہ وار علمی نشست اس ھفتہ " فلسطین اور مظلوم کا دفاع" کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی میں منعقد ہوئی ، جس میں حجت الاسلام والمسلمین زمانی اور ناصر ابوشریف نے شرکت اور تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 436408    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436407    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436406    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436405    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436404    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت ۱۳ یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 436403    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایرانی قوم ، اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی تھی، ہے اور جاری رہےگی اور اس میں امریکہ کی دونوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436402    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

خدا نے حسین علیہ السلام کا محرم اور اپنا رمضان درحقیقت قلوب کو پاکیزہ اور نورانی کرنے کیلئے پیدا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436400    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436399    تاریخ اشاعت : 2018/06/26