ٹیگس - رسا
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436352 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۰۰ سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436351 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
جیمز کومی:
امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436350 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں ٹرمپ کے لئے ذلت کا باعث بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 436349 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
سب کو تعجب ہوتا ہے کہ ایک ایسا ملک جہاں کے فرمانروا '' خادم حرمین شریفین'' کہلانے میں فخر محسوس کرتے ہیں کس طرح اس مذموم حرکت کو گوارا کرسکتا ہے۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے۔ ہمارا تعلق ٢٠ ویں صدی سے ہے اور یہ واقعہ بھی اسی صدی سے متعلق ہے اس وجہ سے انہدام جنت البقیع کے محرکات کو صحیح تناظر میں سمجھنے کے لئے ہمیں کچھ تفصیلات میں جانا ہوگا
خبر کا کوڈ: 436348 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
ہندوستان نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436347 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
ممتا بنرجی:
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں پر بھی حملہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436346 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
دیگر ملکوں منجملہ ہندوستان کے المونیم پر ڈیوٹی لگانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں ہندوستانی حکومت نے بھی کئی امریکی مصنوعات اور اشیا پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436345 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436344 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
اعلی ایرانی سفارتکار کمال خرازی نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کی منہ زوری کے آگے ڈٹ جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436343 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436341 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
خبر کا کوڈ: 436340 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
خبر کا کوڈ: 436339 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
خبر کا کوڈ: 436338 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
خبر کا کوڈ: 436337 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
حکومت پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے باعث ۲ مزید ایرانی سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436336 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
علامہ نیاز نقوی:
لاہور میں تقریب سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ فلسطین، کشمیر، یمن اور بحرین کے مسلمان ہماری حمایت کے مستحق ہیں، فلسطین و کشمیر پر غیر مسلم مگر یمن و بحرین میں مسلمان مظالم ڈھا رہے ہیں، یمن کے بے کس، بے بس مسلمان قحط، بیماری اور بمباری کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، ہر مسلمان پر فرض ہے کہ ان مظالم کیخلاف آواز بلند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436335 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے بارہ مطالبات کے جواب میں امریکہ کے ایرانی قوم کے خلاف سنگين و بھیانک جرائم اور ایران کے امریکہ سے مطالبات کی فہرست شائع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436334 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436333 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
لازم ہے کہ کسی صورت یہ ناقابل تردید حقیقت فراموش نہ کریں کہ مسلمان و عرب ممالک کے ان مسائل کو ایجاد کرنیوالے اور انکی کمک کرنیوالے بظاہر یہ سب الگ الگ ملک یا حکمران نظر آرہے ہیں، مگر یہ سب حقیقتاً ایک ہی ہیں۔ جی ہاں! دشمن ایک ہی ہے، نام امریکہ، برطانیہ و فرانس ہو یا اسرائیل یا پھر آل سعود و اماراتی شیوخ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن فیصلہ دنیا کے غیرت مند انسانوں اور خاص طور مسلمانوں اور عربوں نے کرنا ہے کہ اس ’’ایک‘‘ دشمن کیخلاف وہ کب ایک ہونگے۔؟
خبر کا کوڈ: 436332 تاریخ اشاعت : 2018/06/21