رسا - صفحه 141

ٹیگس - رسا
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ توسلی فر نے ۸۰ کی سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 436311    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان اور اخلاق کے استاد نے کہا: انسان ہمیشہ حلال رزق و روزی کی تلاش میں رہے ، بعض افراد رشوت کو تحفے کا نام دے کر حرام لقمہ کمانے اور کھانے میں مصروف ہیں ، پروردگار بہتر جانتا ہے کہ قیامت کے دن ان کا انجام کیا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436310    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

آیت ‌الله حسین مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت ‎الله حسین مظاهری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حضرت امام محمد باقر(ع) اور امام جعفر صادق(ع) کے شاگردوں کی کوششوں کے نتیجے ہم تک ایک میلین سے زیادہ روایتیں پہونچی ہیں اور ان کی یہ کوششیں شیعت کی حیات کا سبب بنی ۔
خبر کا کوڈ: 436309    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436308    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

خبر کا کوڈ: 436307    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

خبر کا کوڈ: 436306    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

خبر کا کوڈ: 436305    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

فلپائن؛
اسلامی خدمات پر «محمود صادقی طجر» کے اعزاز میں ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے تقریب منعقد کی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 436304    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

سعودی عرب:
تیسرے بین الاقوامی قرآنی تحقیقی سیمینار کے ہمراہ قرآنی ایوارڈ پروگرام «میڈیا قرآن کی خدمت میں؛ مسایل اور امکانات» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436303    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

پاکستان:
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے «مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کوئٹہ میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436302    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

پاکستان میں پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب وہابی دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436301    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ۲ اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436300    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے خلاف مبینہ طور پر انبیاء کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436299    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

بحرینی وزارت تعلیم نے اساتذہ کے درمیان قرآن و حدیث مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436298    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

پہلی قسط اول:
نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خداوند تبارک و تعالی کی جانب سے مبعوث ہونے کے بعد مسلمانوں کو اپنے اعمال انجام دینے کیلئے جس تقویم کا استعمال کیا گیا وہ قمری تقویم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436297    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436296    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

عبد السلام جابر:
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جارح قوتیں حماقت سے باز نہ آئیں تو یمن کے مغربی ساحلوں کو سعودی فوج اور اس کے آلہ کاروں کے قبرستان میں تبدیل کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436295    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

خبر کا کوڈ: 436294    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

عید کے سلسلہ سے یہ بات قابل غور ہے کہ جیسا کہ ماہ مبارک رمضان کے سلسلہ میں وارد روایات بتاتی ہیں کہ اس مہینہ کا ایک فلسفہ فقیروں اور امیروں کے درمیان فرق کو مٹا کر سب کو ایک رنگ میں رنگنا بھی ہے تو اب ہمارے لئے ضروری ہے جس طرح پورے ماہ رمضان ہم نے فقیروں اور بے نواوں کا خیال رکھا عید کی آمد پر بھی غریبوں کو نہ بھولیں اور جب ایک دوسرے سے ملنے جائیں تو کوشش کریں کہ تھوڑا وقت اپنے غریب بھائیوں کے لئیے بھی نکال لیں اور یتیموں اور ناداروں کو ہرگز فراموش نہ کریں کہ اگر ہم نے یتیموں کو اس خاص دن میں یاد رکھا تو خدا بھی ہمیں محشر کے خاص دن نہیں بھولے گا۔
خبر کا کوڈ: 436293    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

علامہ مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آل سعود کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے اور ان کا زوال شروع ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436292    تاریخ اشاعت : 2018/06/16