ٹیگس - رسا
یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436398 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
راغب حسین نعیمی :
جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ نے کہا کہ مثالی معاشرے کی تشکیل بچوں کی اسلامی اصولوں پر اخلاقی تربیت سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436397 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
غلامحسین شافعی نے کہا کہ ہماری توقع ہے کہ فرانس سمیت یورپی یونین کے رکن ممالک موجودہ صورتحال میں ایران سے کئے گئے وعدوں پر فوری عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 436396 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436395 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یاد دہانی کی کہ امریکا اور مغرب علاقہ کے مسائل و مشکلات کو حل کرنا نہیں چاہتے ۔
خبر کا کوڈ: 436389 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: وھابی وسیع پیمانے پر سٹلائٹس کے ذریعہ شیعوں کے خلاف سرگرمیاں انجام دے رہے کہ جس کا مقصد فقط و فقط شیعت اور نظام اسلامی کی ساکھ بگاڑنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436388 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
الازهر مصر نے افغانستان کے شیعہ عالم کے قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ عمل اسلامی تعلیمات کے برخلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436387 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کی جانب سے ؛
خبر کا کوڈ: 436386 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
خبر کا کوڈ: 436385 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کا تمام ذمہ دار طبقہ ، عوام کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کرے کہا: عوام کے اقتصادی مسائل شرمندگی کا سبب ہیں ، مگر افسوس بعض افراد زخم کا مرحم بننے کے بجائے زخموں پر نمک چھڑکنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436384 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
عمان میں اٹھائیسواں قومی «سلطان قابوس» قرآنی مقابلہ اٹھارہ اگست سے شروع ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436383 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
سیمینار میں مقررین نے کشمیر کے تعلیمی نظام میں اخلاقیات کے فقدان اور فارسی زبان کی زبوں حالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 436382 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
علامہ مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعجب ہے کہ جنہیں اسلام دشمن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناچنے اور شراب نوشی کرنے پر شرم نہیں آتی، وہ امت مسلمہ کو شرک اور درس دیتے ہیں، تعجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 436381 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے یمنی میزائلوں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436380 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
نریندرمودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 436379 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی ۳۳۲ بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436378 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436377 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
تدریس حفظ قرآن مرکز «نجباء ۲» غزہ میں عارضی طور پر قایم کیا گیا ہے جو دو مہینے تک کام کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436376 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
رایٹرز:
رایٹرز کے مطابق انصاراللہ نے الحدیدہ پورٹ اقوام متحدہ کو دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436375 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور رسوائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طویل مدت بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔
خبر کا کوڈ: 436374 تاریخ اشاعت : 2018/06/24