ٹیگس - رسا
آیت الله صدیقی :
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق تہران کے امام جمعہ اور امام خمینی (ره) مدرسہ علمیہ کے سربراہ آیت الله کاظم صدیقی نے اپنے درس اخلاق میں مومن کی علامت کو بیان کرتے ہوئے کہا : مومن کی نشانیوں میں خداوند عالم اور رسول اکرم (ص) سے محبت کرنا و دل لگانا ہے اس طرح کہ ان کو قلبی یقین کے ساتھ ساتھ عملی عزم بھی ہو ۔
خبر کا کوڈ: 436484 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
آیت الله قبلان :
اعلی اسلامی شیعہ کونسل لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی جنایت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فلسطین مسئلہ کا حل صیہونی حکومت کا فلسطینی زمین پر سے غاصبانہ قبضہ ختم ہونے پر ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436483 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
جنرل انتونیو گوٹرس :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کیمپوں میں موجود لوگوں سے سفاکیت کے ناقابل یقین واقعات سنے، ان تمام مظالم کی ذمہ داری میانمار کی ہے اور عالمی برادری بھی یہ مظالم رکوانے میں ناکام ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436482 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436481 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے بیان کیا کہ ہم خطے میں تناؤ کیلئے ہرگز پہل نہیں کریں گے بلکہ ہماری پالیسی پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو بڑھانے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436480 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں اورآپریشن کے دوران طالبان دہشت گردوں کے ۲ اہم کمانڈروں سمیت ۳۵ وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436479 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
بحرین کے الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436478 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
غلام علی خشرو :
ایرانی مندوب نے کہا کہ دہشت گردی، نسل کشی کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنی قیمتی جانوں اور لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے محروم ہوئے ہیں اس لئے ہمیں مستقبل میں ان تمام اقدامات کی روک تھام کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436477 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے کے نتیجے میں ۵ افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436476 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436475 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
خبر کا کوڈ: 436474 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خدا سے زیادہ سچا کون ہے ؟
خبر کا کوڈ: 436473 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
نُجَباء عراق کے جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بهار عربی ، استقامت کی مختلف میدانوں میں پیروزی کے بعد بہار استقامت میں بدل چکی ہے، میڈیا جنگ کے اہل کاروں سے درخواست کی کہ میڈیا کو دشمن کے انحصار اور قبضہ سے باہر نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436472 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
انصارالله یمن:
انصارالله یمن کے سیاسی شعبہ کے ذمہ دار نے یمنی فورسز کے سلسلے میں سید حسن نصرالله کی محبتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ، آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ پیروز ہوں گے اور دشمن کو اپنی سرزمین سے نکال کر دم لیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436471 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
علمائے استقامت یونین کے سینئر رکن نے حج کے ادارہ کرنے میں آل سعود کی نااہلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علمائے اسلام اور ملت اسلامیہ سے حج پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436470 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
خبر کا کوڈ: 436469 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
علامہ مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑہی خیرو کے زیراہتمام زور گڑہ ضلع جیکب آباد میں تحصیل شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، ضلعی سیکرٹری جنرل سیف علی ڈومکی، سیکرٹری تنظیم مولانا حسن رضا غدیری، منور حسین سولنگی و دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436468 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
خبر کا کوڈ: 436467 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
حضرت امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے اہتمام سے گریندبڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 436465 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
مراکش کے شہر مکناس میں «سورہ بقرہ میں تدبر» کی نشست منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 436464 تاریخ اشاعت : 2018/07/02