ٹیگس - رسا
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436587 تاریخ اشاعت : 2018/07/13
چینی دفتر خارجہ کی ترجمان :
دفتر خارجہ کی ترجمان ھوا چون اینگ نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا تجارتی میدان میں غنڈہ گردی اور بلیک ملینگ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436586 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں ۱۴ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436585 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
کشمیر میں جہاں آپریشن جاری ہے وہیں اس آپریشن اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436584 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436583 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
نیٹو کے سربراہی اجلاس؛
برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا پہلا دن ایک ایسے عالم میں ختم ہوا جب نیٹو کے اہم رکن ملک جرمنی پر امریکی صدر ٹرمپ نے جم کرلفظی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436582 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
عشرہ کرامت کے دنوں میں؛
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے عشرہ کرامت کے دنوں میں گیارہ ممالک کے اندر ہفتہ فرہنگ رضوی منایاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436581 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
نواز شریف اب مجرم ہے ملزم نہیں اور اسکی کرپشن اور ملک سے غداری بھی ثابت ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436580 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان کیا کہ ایران کے متعارف اور دفاعی میزائل نظام کے بارے میں نیٹو کی تشویش غلط اور بے معنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436579 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربرا ہ نے کہا کہ دہشتگردوں کو الیکشن کے لئے راتوں رات شیڈول فور سے نکال کر کھلی چھٹی دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436578 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
شامی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436577 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا :
حوزہ علمیہ کے استاد نے بیان کیا : تمام واجبات کو انجام دینے کی نیت صرف خداوند عالم کے حکم کی اطاعت ہونی چاہیئے ؛ سب سے اعلی و عظیم نیت یہ ہے کہ انسان خداوند عالم کی صرف اس لئے عبادت کرتا ہے کہ وہ قابل عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436576 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اپیل کی ؛
حارہ حریک لبنان کے امام جمعہ نے خانوادگی مشکلات کو حل کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے والدین کو اپنے اولاد کی تربیت کے لئے خاص اہتمام کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436575 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
نائیجیریا :
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436574 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجتالاسلام والمسلمین رفیعی نے آیات قران کریم اور روایات ائمہ معصومین کی نگاہ میں حسد سے بچنے کے ۵ راستے بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 436573 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا:
حوزه علمیه قم کے استاد نے کہا: واجبات کو فقط اطاعت الھی کی نیت سے انجام دیا جائے ، بالاترین نیت یہ ہے کہ انسان اسی نیت سے خدا کی عبادت کرے کہ جو لائق عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436572 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے ملک کی بعض سماجی مشکلات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگر لوگ موت کی حقیقت سے آگاہ ہوجائیں تو غبن اور اسمگلنگ چھوڑ دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436571 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام حوزات علمیہ ۱ ستمبر مطابق ۱۰ شھریور شمسی کو کسی ایک مرجع تقلید کی تقریر سے کھلیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436570 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
سال کے آغاز سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ مساجد کا افتتاح ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436569 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
گذشتہ چھ مہینوں میں صھیونی رژیم نے سینکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے .
خبر کا کوڈ: 436568 تاریخ اشاعت : 2018/07/11