رسا - صفحه 130

ٹیگس - رسا
بھٹ شاہ پاکستان:
اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکشاپ کا انعقاد ایک نعمت سے کم نہیں ہے، جہاں پر شرکاء کو اللہ تعالیٰ و آئمہ ہدیٰ علیھم السلام کا پسندیدہ ماحول حاصل ہے، کوشش ہے کہ معاشرے کو بہترین شخصیات مہیا کریں۔
خبر کا کوڈ: 436547    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

مسئلہ اتنا بھی سادہ نہیں ہے۔ اگر سیاسی قوتیں دانشمندی سے کام لیں اور غیر سیاسی قوتوں کو مداخلت کا موقع نہ دیں تو انتخابات بروقت ہوسکتے ہیں۔ اس کیلئے میاں شہباز شریف کی حکمت عملی کو ہم خود پی ایم ایل این کیلئے مفید سمجھتے ہیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ قوتیں چاہتی ہوں کہ ایسی فضا پیدا ہو جائے کہ پاکستان میں انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہو جائیں۔ یہ قوتیں بیرونی بھی ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436546    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436545    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

بانی مکتب جعفری فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اورپورے دن ملک کے گوشہ وکنار میں مجالس عزا و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 436544    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436543    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

حجت ‌الاسلام والمسلمین طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : خداوند عالم نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی حالات کو بدل دیا ہے اور وہ لوگ جو چاہتے تھے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعہ شام سے ہم کو دور کر دیں اور اس کا مقصد یہ تھا کہ شام سے ہم لوگوں کو واپسی کا راستہ ریکھائیں لیکن وہ لوگ ایسا نہیں کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436541    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

آیت الله مهدوی :
اصفہان کے مشہور و معروف استاد نے کہا : کلمہ ہونا یعنی معنی کو نقل کرنے کا ذریعہ ہونا ہے اور حضرت عیسی (ع) اس وجہ سے کہ جس شخص کی بھی نگاہ ان پر پڑتی اس کو خداوند عالم کی یاد آتی ہے وہ کلمہ خداوند ہیں اور حالانکہ تمام الہی حجت کلمہ خداوند عالم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436540    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

چینی میڈیا :
چینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے اور دوطرفہ تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے یورپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کےدرمیان باہمی مذاکرات تعمیری اور مثبت تھے۔
خبر کا کوڈ: 436539    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436538    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

توانائی کے شعبے نے اعلان کردیا ہے کہ چین اور ھندوستان ٹرمپ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے کو بند کرنے سے متعلق درخواست کو اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436537    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کا اصل مقصد بحیرہ احمر میں اور یمنی سواحل پر امریکی و صیہونی اہداف کا حصول اور ان کے سازشی منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436536    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

علمی تعاون میں توسیع دینے کے مقصد سے؛
رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے اورینٹل اسٹڈیز کالج کے مابین علمی تعاون میں توسیع کے ہدف سے معاہدہ انجام دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436535    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

سلمان شیخ :
مشرق وسطی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے شام سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436534    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ میں خود عینی شاہد ہوںکہ کس طرح عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436533    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

حسین امیر عبداللہیان :
فلسطینی سفیر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عالمی صہیونی منصوبوں کے اصلی مجری ہیں اور اسے بعض گمراہ عرب حکمرانوں کی حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436532    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

سید سجاد نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری امور جوانان نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436531    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

آئرلینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کے ملک کی پارلیمنٹ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا قانون پاس کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436530    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436529    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

آیت‌الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : اس زمانہ میں انقلابیوں کی ذمہ داری یہ ہے کہ معاشرہ اور محرک اسباب کی اچھی شناخت حاصل کریں اوراس اسباب کو اسلامی انقلاب کے مقاصد و امید کے لئے استفادہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436528    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

خبر کا کوڈ: 436527    تاریخ اشاعت : 2018/07/07