رسا - صفحه 143

ٹیگس - رسا
عالمی مسلم علما انجمن:
آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی مسلم علما انجمن نے رد عمل ظاہر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436269    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

انبیاء الٰہی کے معجزات غالبا اسی عصر کے فنون اور علوم کے ساتھ ہماہنگ تھے۔ دانشمندان ان معجزات کے مطالعے کے بعد ان کے خارق العادہ ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ جیسے حضرت موسی (ع) کے زمانے میں جادو بہت عروج پر تھا اس لئے آپ جادو سے مشابہ ایک معجزہ لے کر آئے اور جب ساحران فرعون نے عصا کو سانپ ہوتے دیکھ لیا تو اس عمل کو خارق العادہ قرار دیا اور اسی وقت حضرت موسٰی (ع) پر ایمان لے آئے، "اور ہم نے موسٰی کو اشارہ کیا کہ اب تم بھی اپنا عصا ڈال دو، وہ ان کے تمام جادو کے سانپوں کو نگل جائے گا"۔
خبر کا کوڈ: 436266    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 436265    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

عید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 436264    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے ڈاکٹروں نے میڈیکل سائنس کے میدان میں اپنے تعاون کا آغاز کرتے ہوئے کراچی میں جگر کی پیوندکاری کے سات آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام دیئے۔
خبر کا کوڈ: 436263    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

فیڈریکا موگرینی:
یورپ یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عالمی برادری ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتی ہے اور اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436262    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

علمای مسلمان لبنان :
علمای مسلمان لبنان نے ایک نشست میں عرب کے حکام کی خیانت کو فلسطین کی آزادی کے راہ میں سب سے اہم علت جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ خداوند عالم اور اسلامی قوم کی صلاحیت پر بھڑوسہ کے ذریعہ بہت جلد فلسطین کو آزادی ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436261    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حسین جابری انصاری نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ اور شامی جنگ میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک انسانی بحران ہے جس کا حل اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 436260    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436259    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436258    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436257    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ۳ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔
خبر کا کوڈ: 436256    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں مزید تین عام شہری شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436255    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے جس کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436254    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

چوہدری نثار :
چودھری نثار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صرف ۱۰ خامیاں ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) میں ۱۰۰ سے بھی زائد خامیاں ہیں جب کہ عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کر دی۔
خبر کا کوڈ: 436253    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہاکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی ممالک عالمی نظام کا ایک اہم حصہ ہیں اوردنیا کی ترقی میں اسلامی ممالک کا کردار بہت اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436252    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقے 'شہر ری' سے تعلق رکھنے والی ضحا میوند نے ۷ سال کی عمر میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرلی ۔
خبر کا کوڈ: 436251    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآن کریم کے مفسر نے انسان کی دنیوی اہم ذمہ داری حق کی عبادت اور مخلوق کی خدمت بیان کی اور کہا : بی دینی و فساد کا بنیادی سبب بے دینی و امام زمانہ (عج) سے غفلت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436250    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حضرت آیت ‌الله سبحانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ ایمان کافی ہے نیک عمل کی ضرورت نہیں ہے کہا : ایمان بغیر عمل کے قابل اہمیت ہے لیکن نجات دلانے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436249    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی عہد شکنیوں اور خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کی عہد شکنیوں کے بارے میں ہوشیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 436248    تاریخ اشاعت : 2018/06/11