رسا - صفحه 146

ٹیگس - رسا
نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث ‘قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی تسلط اور مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی جبر وتشددایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436195    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

اہلسنت والجماعت لاہور (کالعدم سپاہ صحابہ) نے بھی گزشتہ روز ۲۱ رمضان المبارک کو یوم علیؑ منایا۔
خبر کا کوڈ: 436194    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

علی اکبر صالحی:
ایران کے جوہری توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صرف دس ماہ کے اندر ملک میں یورینیم افزودگی کی سطح ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹو ورک یونٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436193    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436192    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

نبیہ بری :
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ شام اور عراق میں داعش کی مسلسل شکست کے بعد اب داعش اور اس کے حامی اسلامی تحریکوں کے خلاف نئی سازش میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436191    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ۱۸ افراد شہید جبکہ ۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436190    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے گفتگو کے دوران کہا کہ امام خمینی(رہ) کے زندہ رہنے کا مطلب یہ ہے کہ امام(رہ) کا مقصد اور انقلاب زندہ ہے۔ عصر حاضر میں ہر زمانہ سے زیادہ پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کے شیدائی اور چاہنے والےپائےجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436189    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

حرم مطہر رضوی میں منعقد ہے؛
عالمی روز قدس کی مناسبت سے مختلف ممالک سے مسلم عظیم شخصیتوں کا قدس شریف کی آرزوں کی حمایت میں بروز بدھ ۶/ جون کو حرم مطہر رضوی میں اجتماع منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436188    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

پاکستان:
ملتان میں تابوت و ذوالجناح کا مرکزی ماتمی جلوس انجمن ینگ مین رضویہ کے زیراہتمام امام بارگاہ ناصر آباد جھک سے برآمد کیا گیا جو اپنے مخصوص راستوں صرافہ بازار، مسجد ولی محمد جہاں دوران جلوس مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے علامہ اسد جوہری نے خطاب کیا، دوران جلوس دوسری مجلس عزا چوک بازار میں ہوئی جس سے علامہ سید شہنشاہ نقوی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436187    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

رسا نیوزایجنسی کی کوشش سے؛
رسا نیوز ایجنسی نے بین الاقوامی ماھرین اور تجزیہ نگاروں کی شرکت میں" اسلامی تہذیب، استقامتی اسٹریٹیجی" کی سلسلہ وار علمی نشست کا " فلسطین، پیشگی دفاع " کے عنوان سے انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436186    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

پندرہویں بین الاقوامی الجزائر ایوارڈ قرآنی مقابلے ۵۳ ممالک کی شرکت کے ساتھ آج سے شروع ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436184    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

عراق:
عراقی حکام نے موصل سے گرفتار کئے گئے ۱۵۰ داعشی جنگجوؤں کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاری مکمل کرلی ہے جنہیں تختہ دار پر چڑھانے کے لیے موصل سے بغداد منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436183    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان :
اصغریہ علم و عمل تحریک کے چیئرمین نے کراچی میں فکر امام خمینیؒ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ کی استقامت اور جدوجہد نے اسلامی انقلاب کو جنم دیا اور یہ نہ فقط ایران کی سرحدوں تک محدود رہا، بلکہ عالمی طور پر محکوم، مظلوم اور محروم قوموں میں جذبہ حریت پیدا کیا اور شعور بخشا۔
خبر کا کوڈ: 436182    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

علامہ احمد اقبال رضوی:
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی کے حکم کے مطابق یوم القدس ہر سال دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت کے دن کے طور پر عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، قائداعظم نے فلسطنیوں کی حمایت کرکے پاکستان کا موقف واضح کردیا تھا، مظلوم فلسطینوں کی حمایت میں گھروں سے نکلنا ہر شخص کا شرعی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436181    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف پلان مرتب کیا گیا ہے، پولیس کے پانچ ہزار سے زائد اہلکار اور افسران سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436180    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

پیغمبر اسلام حضر محمد مصطفی (ص) حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " .کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں" ۔
خبر کا کوڈ: 436179    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

سیکڑوں برطانوی شہریوں نے مظاہرے کرکے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436178    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں بے سہارا بچوں کو تحفظ اور کفالت فراہم کرنے کے لیے (رُحماءُ بَينهُم) کے نام سے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436177    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی ؒ جیسی نابغہ روزگار شخصیتیں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436176    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں امریکہ اور اس کے اتحاد پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی ميں قائم اتحاد نے شام کے شہر الرقہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436175    تاریخ اشاعت : 2018/06/05