رسا - صفحه 149

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی محاذ روز بروز تقویت پارہا ہے اور عالمی تسلط پسندوں اور امریکہ کے مقابلے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436126    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے ۶ شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436125    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

پاکستانی حکام اس سے قبل ملک میں داعش کے وجود سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن اب پاکستانی حکام نے نئی داخلی سکیورٹی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کو پاکستان کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436124    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

حال ہی میں مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچا کر ہیرو بننے والے بھارتی سکھ پولیس اہلکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
خبر کا کوڈ: 436122    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

حفظ و حسن قرآت کے مقابلے دمشق میں ایرانی ثقافتی مرکز اور شامی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 436121    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

فیفا کے اعلان کے مطابق ورلڈ کپ میں مسلمان ریفریوں کو روزے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 436120    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

ترک کمپنی اسٹارٹ اپ نے مساجد کی صفائی کے لیے ربوٹ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے
خبر کا کوڈ: 436119    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

علی اکبر ولایتی:
ایرانی سپریم لیڈر کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے سے نکل کر اسے علاقائی ممالک پر ہی چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 436115    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

امام حسن مجتبيٰ علیہ السلام باوقار اور متین شخصیت کے حامل تھے۔ آپ غریبوں کا بہت خیال رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436114    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436113    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ فوج و عدلیہ کیخلاف بدزبانی کرنیوالے عوامی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436112    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسن علیہ السلام جوانان جنت کے سردار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436110    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

سعودی عرب میں عمرہ ویزا پر آنے والے زائرین کو اب مقررہ مدت سے زائد قیام کی صورت میں ۶ ماہ قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436109    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کو امریکہ کی ایک ایسی حکومت کا سامنا ہے کہ جس نے اپنے دستخط شدہ معاہدے کو پیروں تلے روندا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436108    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

حضرت امام حسن(ع) کی ولادت با سعادت پندرہ رمضان تین ہجری کی رات مدینہ منورہ میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 436107    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

پیغمیر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم : فرماتے ہیں : ماہ رجب «شهرالله الأصم» ہے اور اس وجہ سے اس کو «اصم» کہا گیا ہے کہ کوئی اور مہینہ اس مہینہ کی عظمت تک نہیں پہونچ سکتا ، جاهلیت کے زمان میں لوگ اس مہینہ کا احترام کرتے تھے ، اور جب اسلام طلوع ہوا تو اس نے اس کے احترام میں اور اضافہ کر دیا ۔ جان لو کہ رجب خدا کا مہینہ ہے ، شعبان ہمارا مہینہ ہے ،اور رمضان ہمارے امت کا مہینہ ہے ۔ (۱)
خبر کا کوڈ: 436106    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436105    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

افغانستان:
جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436104    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے باشندوں نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436103    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

محمد باقر نوبخت:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
خبر کا کوڈ: 436102    تاریخ اشاعت : 2018/05/30