رسا - صفحه 150

ٹیگس - رسا
اسحاق جہانگیری:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ امریکا موجودہ صورتحال میں ایران پر ہرممکن طریقے سے اقتصادی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436100    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

خبر کا کوڈ: 436098    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436096    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436095    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے نائن الیون سے متعلق نیو یارک عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ماورائے قانون کے اقدامات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436094    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

بریگیڈیر سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436092    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے منعقد ہونے والے چوتھے سالانہ قرآنی مقابلے میں عراق کے مختلف شہروں کی ۱۶ ٹیموں نے حصہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 436091    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

تہران سے اکتیسویں انٹرنیشنل کتاب میلے سے خرید کر آستان قدس رضوی کے میوزیم و لائبریری آرگنائزیشن میں مطبوع و الکٹرونیکی۳۸ہزار نسخے اضافہ کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 436090    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
شہید کے اہل خانہ سے گفت گو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ شہید کرنل سہیل عابد نے جرات اور بہادری کی مثال قائم کی اور فرنٹ لائن پر آکر خود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، شہید کے قرض پوری قوم نہیں چکا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 436089    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

ہائیکو ماس :
جرمنی نے اس آمادگی کا اظہار کیا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم رہے گا جرمنی بھی اس کی معیشت کے لئے مدد فراہم کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436088    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

فلسطینیوں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436087    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اور طالبات کے کردار کو انتہائی اہم قراردیا اور فرمایا کہ ملک کا تابناک مستقبل نوجوان نسل کا انتظار کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436086    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

ايت الله بشير نجفي:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت ايت الله بشير نجفي نے تاکید کی: حوزه علمیہ اور معاشرہ کے درمیان جدائی ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کا مقابلہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436085    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

مسجد منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے ٹمبکٹو کی شان بڑھا رہی ہے۔ فن تعمیر کی اس شاہکار مسجد کی دیواریں کچی اینٹوں کی ہیں جن پرگارے کا لیپ کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 436084    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

رمضان المبارک کی مناسبت سے سوره لقمان کے معانی اور تفسیر کا مقابلہ امام علی(ع) اسلامی مرکز میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 436083    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک ۱۴۳۹ ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436082    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کفار سے دوستی اور رفاقت صحیح نہیں ہے کہا: سیاسی اور اقتصادی مسائل میں کفار سے تعلقات اس وقت صحیح ہے جب وہ مسلمانوں سے براہ راست جنگ اور برسرپیکار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436079    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں محفل نور قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں قرآن و سنت کے قانون کو نافذ کیا جائے، پوری دنیا کے مسلم حکمران اپنے ممالک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بنالیں، تو یہود و نصاریٰ کی تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 436077    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436075    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت کرنے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ یوٹیوب سمیت تمام سائٹس کیلئے انتباہ ہے کہ وہ حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس کی توہین کرنے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 436074    تاریخ اشاعت : 2018/05/28