ٹیگس - رسا
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب وہابی دہشتگردوں نے رینجرز کی چوکی پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436151 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوانوں کی دلی خواہش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436150 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
ولید المعلم :
شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکہ اور ترکی کی غیرقانونی موجودگی کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی ہماری حکومت کی درخواست کی مبنی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436149 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
جیمز میٹس :
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ متنازع جنوبی چینی سمندر میں ضرورت پڑنے پر چینی ایکشن کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436148 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینیؒ کی نہضت اور تحریک اب عالمی انقلابی تحریک بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436147 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کو اس ملک کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے اور ایرانی عوام کی کامیابی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436146 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
رمضان شریف :
ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل طاقت ہمارے ملک کی ریڈلائن ہے جس پر یورپ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436145 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
عبد الملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی اور حامی ملک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436144 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی قدس سرہ ایک عارف باللہ اور ایسے عالم ربانی تھے جن کی دوستی و دشمن خدا کی خاطر جن کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 436143 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں خاتون فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اقدام غاصب صہیونیوں کی بڑی ذلت کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 436142 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے داعش دہشت گرد گروہ کو اپنے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436140 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436139 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
علامہ ریاض نجفی:
علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا تھا کہ افسوس کہ قرآن کو سمجھنے کی بجائے اس سے تعویذ حاصل کرنے پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ ہم میں سے کچھ لوگ قرآن بھی پڑھتے ہیں اور اہلبیتؑ کا ذکر بھی کرتے ہیں لیکن زیادہ تر یہ دونوں کام مالی مفادات کیلئے کیے جاتے ہیں۔اہلبیت ؑ کے ۴۰۱۹۵ فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں جن پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436136 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
اشرف جلالی:
ٹی ایل آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جنگ بدرسچائی کی خاطر ڈٹ جانے کا جذبہ فراہم کرتی ہے، یہ حق اور باطل کے درمیان امتیاز کی ایک تحریک کا نام ہے، سرور کونین(ص) اور صحابہ کرام نے اس وقت کے طاغوت کے دانت کھٹے کرکے بتا دیا کہ اسلام دبنے نہیں دبانے آیا ہے، غزوہ بدر رنگ و نسل اور ذات پات پر نہیں نظریات پر لڑی جانے والی جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436134 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
راغب نعیمی:
تقریب سے خطاب میں سرزمین پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ حضرت سیدنا امام حسن (ع) کی ولادت با سعادت ۱۵ رمضان المبارک کومدینہ طیبہ میں ہوئی، حضرت سیدنا امام عالی مقام سیدنا امام حسن بن علی المرتضیٰ (ع) کنیت ابو محمد ہیں، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امامِ حسن (ع) اورامامِ حسین (ع) کی نسبت ارشاد فرمایا ''ہمارے یہ دونوں بیٹے جوانانِ جنت کے سردارہیں۔
خبر کا کوڈ: 436133 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
حافظ سعید:
جماعت الدعوۃ کے امیر کا کہنا تھا کہ ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں ہیں کہا: امریکہ اور اسرائیل پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436132 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
علامہ عارف واحدی:
ایم ایم اے کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل آمدہ الیکشن میں بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، ۲۰۱۸ میں حیران کن نتائج آئیں گے ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمہ میں بھی متحدہ مجلس عمل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا، ایم ایم اے فاٹا بل کے حوالے سے قومی مفاد میں فیصلہ کرے گی، جے یو آئی کے چند تحفظات ہیں اس پر بات چیت چل رہی ہے، جلد ایک نقطہ پر آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436131 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کےمیزائل پروگرام کو دفاعی نوعیت کا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ جیسے خطرات کے پیش نظر ایران کا میزائل پروگرام تیار کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436130 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
حجت الاسلام سید حسن عباس بلگرامی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک میں روزے دار کے اعمال اور دعائیں قبول کی جاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436128 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436127 تاریخ اشاعت : 2018/06/01