ٹیگس - رسا
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ماہ صیام کے احترام میں پشاورکے سنیما مالکان نے ایک ماہ کیلئے سنیما بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یکم رمضان سے ہی سنیما بند کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436049 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
شہید کی یاد کو زندہ رکھنا شہادت سے کم نہیں ہے۔ کسی قوم کی زندگی کی علامت اس قوم کا اپنے شجاع سپوتوں کی یاد کو زندہ رکھنا ہے۔ شہید اپنے ہدف و مقصد کو حاصل کرنے میں اپنی جان کا نذرانہ دینے کی حد تک آگے بڑھ جاتا ہے اور یہ شہداء کے وارثین کی ذمہ داری ہے کہ شہید کی یاد کو زندہ رکھا جائے، تاکہ اس کا ہدف و مقصد کو فراموش نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 436048 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
اہل سنت عالم دین:
اجتماع سے خطاب میں ٹی ایل وائی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ رسول اللہ(ص) کی رفیقہ حیات ہونے کے لحاظ سے آپ کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے، اہلبیت رسول(ص) میں آپ ایک منفرد مقام کی حامل ہیں، آپ کے بہترین مشورے اور دل جوئی قدم قدم پر رسول اللہ(ص) کیلئے معاون ثابت ہوئی، دختران اسلام آپ کے نقش قدم پر چل کر تعمیر ملّت کیلئے بہترین کردار ادا کر سکتی ہیں، تحفظِ ناموس رسا لت کی خاطر آپ کا کردار ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436044 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
پاکستان:
جے یو پی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلام پرستوں کا دور آنیوالا ہے، نظریاتی ووٹرز کیلئے متحدہ مجلس عمل امید کی کرن بن چکی ہے کہا: ہم پارلیمنٹ میں بھی درود و سلام کی صدائیں بلند کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436043 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ پمپئو عقل سے عاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436041 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
پاکستان کا کہنا ہے کہ فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436040 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آیت الله جوادی آملی نے پیش کیا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جیسا کہ زندگی کے راہ میں مشکلات و دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، حکم دیا گیا ہے کہ مشکلات اور پریشانی میں روزہ رکھو ؛ جب بھی کسی کے لئے خاص مشکلات یا حادثہ پیش آئے تو اس کو ختم یا دور کرنے کے لئے روزہ رکھو ۔
خبر کا کوڈ: 436039 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : کبھی کبھی زندگی کی شرایط ، شخص کی سماجی حالات تقاضہ کرتی ہے کہ ایسا رویہ اخیتار کیا جائے کہ دوسروں کے مادی زندگی میں افضل و برتری نہ پایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436038 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
اسرائیل کے وزير اعظم :
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436037 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436035 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) اور تحریک لبیک اسلام کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ نزول وحی کے بعد پیغمبر اسلام(ص) کیساتھ اظہار حق کی خاطر جس کے قدم اُٹھے وہ آپ(س) ہی عظیم خاتون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436034 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپ کو چاہئے کہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا کھل کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 436033 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
جنرل احمد پوردستان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹراٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی فوج کو سعودی عرب، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہتھیاروں کے بارے میں علم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436032 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
حجت الاسلام سید حسن رضا ہمدانی :
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین لاہور نے کہا کہ ایک شخص کی ساری زندگی کی سیاست ایک جابر ڈکٹیٹر ضیا الحق کی مرہون منت ہے اور آج جب وہ شخص خود کو معصوم ثابت کرنے کے لیے ملکی اداروں کے خلاف بات کرے تو عجیب لگتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436031 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم ب رسا ئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436030 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ونزوئلا نے امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں امریکی سفیر کو ۴۸ گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436029 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۱۹ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436028 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436027 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی و میزائل توانائی میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ اس توانائی کو مسلسل بڑھاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436026 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غم و مصبیتوں کو پوشیدہ رکھنا مومن کے صفات میں سے ہے کہا: مومنین فقط اهل بیت (ع) کے غم میں سوگوار اور غمگین ہوتے ہیں ، مال دنیا کے لئے حزن و غم مومن کے شایان شان نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436025 تاریخ اشاعت : 2018/05/23