رسا - صفحه 156

ٹیگس - رسا
اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر بعض اسلامی ممالک میں کل جمعرات کو پہلی رمضان ہونے کی توقع کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435950    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

مولانا سبط شبیر:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل کا خاتمہ مسلمانوں کی اولین ترجیحات میں ہونا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 435948    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

شاہد خاقان عباسی:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی۔ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435947    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

پاکستان:
مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھا کرے گی، زونل اور صوبائی کمیٹیاں بھی مرکزی کمیٹی کو شہادتوں سے آگاہ کریں گی جس کے بعد مفتی منیب الرحمان رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435946    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

حجت الاسلام سید عظمی عباس رضوی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالیٰ نے اپنے روزے دار کو اپنی مہمان نوازی میں بلایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435945    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

حجت الاسلام فضل الله :
بیروت کے امام جمعہ نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے ذریعہ یہودی سازی کی تلاش کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خطے میں امریکی پالیسی اجرا کرنے والا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435944    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعے کو جو خطبہ دیا اسے خطبہ شعبانیہ کہا جاتا ہے ۔ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) فرماتے ہیں کہ "اَنفاسُکُم فیهِ تَسبیحٌ، ونَومُکُم فیهِ عِبادَةٌ، وعَمَلُکُم فیهِ مَقبول ، ودُعاؤُکُم فیهِ مُستَجابٌ"[۱]، "اس (مہینے) میں تمہاری سانسیں تسبیح ہیں، اور اس میں تمہاری نیند عبادت ہے اور اس میں تمہارا عمل قبول ہے اور اس میں تمہاری دعا مستجاب ہے"۔
خبر کا کوڈ: 435943    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات جکڑ دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں ، ان میں سے کوئی بھی دروازہ کھلا نہیں رہتا۔ جنت کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں، ان میں سے ایک دروازہ بھی بند نہیں رہتا ۔
خبر کا کوڈ: 435941    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

جنرل محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435940    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

’’یوم النکبہ‘‘ کی مناسبت سے زائرین اور مجاورین نے اسرائیل غاصب سے بیزاری اور نفرت کا اظہار کرنے کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 435939    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
جے یو پی کے سربراہ کا وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کو عالمی دباؤ میں لانے کی مکروہ سازش ہے، جس کے ذریعہ ملک کی معیشت کو مزید دیوار سے لگائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، تاکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 435938    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

غزہ میں احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے اب تک ۵۹ فلسطینی شہید جبکہ ۲ ہزار ۷۰۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435937    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

میخائل اولیانوف نے امانو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی اور نہ ہی عالمی جوہری ادارے کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435936    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ امتِ مسلمہ یک جاں ہوکر اپنے حقوق کی جنگ لڑے۔
خبر کا کوڈ: 435935    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت، انسانیت اور عالمی امن و سلامتی کی حمایت کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 435934    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

بین الاقوامی کانگریس’’ نقش شیعہ در پیدایش و گسترش علوم اسلامی‘‘ کی اختتامی تقریب کو امام رضا(ع) کی محوریت سے عالم اسلام کے دانشوروں اور آستان قدس رضوی کے محترم متولی کی موجودگی میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435933    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسرائيل اب تک دو تہائی فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین سے نکال چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435932    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

محمد باقر نوبخت :
حکومت اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایٹمی معاہدے سے ایرانی عوام کے مفادات پورے نہیں ہوں گے تو اس بین الاقوامی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435931    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

مزاحمتی علماء کونسل کے سربراہ :
شیخ ماہر حمود نے بعض رجعت پسند عربی و اسلامی رہنماؤں کا صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ عادی رابطہ کو تباہ کن جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435930    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435929    تاریخ اشاعت : 2018/05/15