ٹیگس - رسا
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : سامراجی محاذ کے ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہا جا سکتا بلکہ اس کے خلاف مزاحمت و مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435845 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر ہم بغیر بلائے مہمان کو اپنے دل کے اندر دعوت نہیں کرتے ہیں تو قرآن کے فہم میں کوئی دشواری نہیں ہوگی بیان کیا : اگر اپنی اندرونی مشکلات کو حل کرتے ہیں تو الہی فطرت کے شکوفہ ہونے کا زمینہ فراہم ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435844 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 435842 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 435841 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
حجت الاسلام کلباسی:
حوزه علمیه اصفهان کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحصیل علوم دین دلوں کو حیات عطا کرتی ہے کہا: حوزہ علمیہ اور دینی مراکز جوانوں کی اصلاح کا بہترین مرکز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435837 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
ایران میں تعینات قبرص کے سفیر :
آندریاس پ۔کوزوپیس نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اس معاہدے سے علیحدہ نہ ہونا چاہیئے اور اس کا ایک فریقی فیصلہ قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435830 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435829 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
علاء الدین بروجردی :
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 435828 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا کہ آج دشمن کی جانب سے لوگوں میں ناامیدی پھیلائی جا رہی ہے؛ دشمن لوگوں کی مشکلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں ناامیدی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435827 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
نوری المالکی :
نائب عراقی صدر نے کہا کہ عالمی ایٹمی معاہدے کے تناظر میں اس معاہدے کا نفاذ، امریکہ کے لیے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435826 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے کو امریکی تاریخ کا بد ترین معاہدہ قراردیکر امریکہ کے سابق حکمرانوں کی توہین کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435825 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
سید ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں امن و امان نہ ہونا جہاں صوبائی حکومت کی ناکامی ہے وہیں یہ تحریک انصاف کی قیادت کی بھی ناکامی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435824 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
روس :
روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435823 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے ملک کی سابقہ تاریخ و ثقافت و تمدن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا جو اس وقت دنیا پر تسلط کا دعوا کرتا ہے ریشہ دار و مضبوط تاریخ و تمدن سے دور ہے لیکن ہماری سرزمین فارابیوں ، بو علیوں اور ابو ریحانیوں کی سرزمین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435822 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
سعودی عرب کے ریٹائیرڈ جنرل اور مشرق وسطی منصوبہ بندی سینٹر کے سربراہ نے ریاض میں دوبارہ صیہونی حکومت کی حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435821 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ایک بیانیہ میں عراق میں آئندہ پارلیہ مینٹ کے الکشن میں کسی بھی امید وار یا متحدہ یا الکشن لیسٹ کی حمایت نہیں کی ہے اور اس سلسلہ میں اپنا موقف بے طرف رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435820 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان خود کو بہشت اور جنت سے کم میں فروخت کرے تو وہ مغبون ہو گیا ہے ، غبن کے بھی مختلف درجات ہیں اور ایسا ضروری نہیں ہے کہ انسان کو عذاب کا سامنا کرنا پڑے بلکہ یہی کہ انسان اعلی مقام تک نہ پہوچے مغبون ہے ، جو شخص بھی بلندی تک نہ پہوچے مغبون ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435819 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
آیت الله مدرسی :
عراق کے ایک بزرگ عالم دین نے بیان کیا ہے کہ عراق کا سیاسی نظام معاشرے اور اسلامی اقدار کی بناد پر قائم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435818 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
آیت الله خرازی:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کی برکتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس عظیم الھی نعمت کی حفاظت سبھی کا وظیفہ ہے ، نیز بعض لوگوں کی جانب سے انقلاب کے حق میں نا انصافی افسوس کا مقام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435816 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
پاکستان پولیس رپورٹ:
گزشتہ روز ہونیوالی حساس اداروں اور پولیس کی ایک میٹنگ میں سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے ان کے پاس بہت حساس معلومات ہیں۔ ایف آئی اے اور خفیہ تحقیقاتی اداروں نے بیرون ملک سے امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔ غیر رجسٹر اور امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی انتظامیہ کیخلاف گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435813 تاریخ اشاعت : 2018/05/05