رسا - صفحه 162

ٹیگس - رسا
آغا سید محمد رضا :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہمیشہ سے مظلومین اور شھداء کے ورثاء کے ساتھ ہم آواز ہو کر پاکستان میں اور خاصکر کوئٹہ میں امن و امان اور محبت، بھائی چارہ کے حصول کیلئے کوششیں کرتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435784    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

مولانا مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم جیکب آباد کے زیراہتمام کوئٹہ کے مظلوم شیعیان علیؑ سے اظہار یکجہتی کیلئے جیکب آباد میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے "دہشتگردی بند کرو" اور "کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کی نسل کشی بند کرو" کے نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 435782    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخر زمانہ میں ہوگا اورحضرت عیسی (ع) ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435780    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت امام زمانہ(عج) کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور امام زمانہ(عج) کے صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 435779    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ہم لوگ جب تک اپنے اندر نظم پیدا نہیں کر سکے نگے باہر کوئی اثر حاصل نہیں ہوگا بیان کیا : علم جو وحی کو شکوفہ کرنے والا ہے وہ بدن کی اچھی طرح طراحی کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435775    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ مہدویت کے مسائل بیان کر کے لوگوں کو خناس کے وسوسہ سے نجات دلانا چاہیئے ، ظہور کی شرط نیک لوگوں کی تربیت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435774    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے آئندہ کی امید کو الہی نعمت جانا ہے اور کہا : حضرت ولیعصر(عج) اسلامی قوم کے لئے ایک عظیم امید ہیں تا کہ مسلمان مایوس نہ ہوں اور اپنے آئندہ کی امید رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 435773    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں ۴ بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت ۵۵ جاں بحق سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435772    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

اکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سیالکوٹ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435771    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے پروپگنڈہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے کچھ ایسی تصاویر، سی ڈیز اور کاغذ کو دکھا کر دعوی کیا کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435770    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

اعیاد شعبانیہ میں حرم مطہر رضوی کے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ہال میں غیرایرانی خواتین کے لیے بین الاقوامی محفل انس باقرآن بنام "مشکوۃ النور" منعقد ہوئي۔
خبر کا کوڈ: 435769    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نسل در نسل حکمرانی کرنیوالوں کا ملک پر قبضہ اور غلبہ ختم ہونیوالا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435768    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری ٹیم کے مذاکرات کار نے کہا کہ کس قدر امریکہ، ناجائز صہیونی ریاست اور سعودی عرب جوہری معاہدے سے غصے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435767    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سندھ سمیت ملک بھر میں غربت، بھوک، بدحالی اور بے روزگاری کی وجہ سے خود سوزی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435766    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

یورپی یونین کی چیف خارجہ پالیسی :
فیڈریکا مغرینی نے کہا کہ جوہری معاہدے کا مقصد ایرانی سرگرمیوں میں سچائی اور شفافیت حاصل کرنا ہے جبکہ عالمی ادارے بھی اب تک ۱۰ مرتبہ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435765    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435764    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے عوام کی خدمت کی اہمیت اور قمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملک کا ذمہ دار طبقہ، کمزور طبقہ کے خاص خیال کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435762    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

رہبر انقلاب اسلامی:
۳۰ مئی، محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے محنت کشوں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 435761    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

خبر کا کوڈ: 435760    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

خبر کا کوڈ: 435759    تاریخ اشاعت : 2018/04/30