ٹیگس - رسا
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اقتصادی مسائل کو سیاسی مشکلات کا باعث بتایا اور کہا: ۲۰ پرسنٹ سود کے ذریعہ قومی پیداوار کو رونق نہیں مل سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 435900 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
ایران بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امریکہ مخالف مظاہرے کیے گئے اور ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے یورپی ملکوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435898 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
علامہ مختار امامی:
اپنے بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا پر اپنی اجارہ داری قیام رکھنے کیلئے لاکھوں انسانوں کا خون بہا چکے ہیں۔ اسوقت دنیا بھر میں جتنی بھی دہشتگرد تنظیمیں ہیں انکی پشت پناہی اور سرپرستی امریکہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435895 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
حجت الاسلام سید تنویر امام رضوی :
حوزہ علمیہ ہندوستان کے استاد اور مبلغ دین مبین اسلام نے اس وقت کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ ساتھ حکیم ، مدبر ، اسلام شناس ، شجاع اور با بصیرت رہبر کی ضرورت ہے تا کہ دشمن و منافقین کی یلغار سے اسلام و مسلمانوں کو نجات دلا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435893 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
امام جمعہ مظفرپور ھندوستان :
حجت الاسلام سید محمد کاظم موسوی نے کہا : اگر امام خمینی رہ سامراجی و استبدادی طاقت کے خلاف محکم و شجاعانہ اقدام نہ کرتے تو آج دنیا میں مسلمان خود کو مسلمان کہنے میں گھبراتا ۔
خبر کا کوڈ: 435892 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے قرآن کریم کی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا : کوئی شخص ایسا نہیں مل سکتا کہ جو خداوند عالم اور قیامت پر واقعی ایمان رکھتا ہو اور عین حال خداوند عالم کے دشمنوں سے دوستی بھی رکھتا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 435891 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علماء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علماء اسلامی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435890 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله اشرفی شاهرودی:
سرزمین ایران کے مشھور استاد نے زندگی کے تمام مراحل میں حق الناس کی مراعات تاکید کی اور کہا: خداوند متعال حق الناس کو معاف نہیں کرے گا اور حتی ممکن ہے کہ حضرت امام حسین(ع) کی ایک زیارت کا ثواب دوسرے بندے کو دے دے ۔
خبر کا کوڈ: 435889 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله وحید خراسانی نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم ایران میں سے آیت الله وحید خراسانی نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں کہا: صدر جمھوریہ جناب حسن روحانی سے کہئے کہ بیکار جوانوں کو کام کاج فراہم کرنے اور ان کی ملازمت کیلئے کچھ کریں ، ان جوانوں کو اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے کام کی ضرورت ہے اور اگر کام کاج نہ ہوگا تو لوگ زندگی بسر نہیں کر پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435888 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
یورپی یونین کمیشن کے صدر نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خروج اور نئی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ وقت آگیا ہے یورپ سپر پاورکی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے اور امریکہ کو عالمی تجارت کا ٹھیکیدار بننے کی اجازت نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435886 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں ۵ داعش دہشت گرد کمانڈروں اور ۴۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435885 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی کے بعد پرپاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435884 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
امن کے حامی امریکیوں کی تنظیم نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے عوام سے معذرت خواہی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435883 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435882 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
میاں ثاقب نثار:
جمعہ کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شیعہ ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہم نے شیعہ ہزارہ قوم کے جان ومال کی حفاظت کرنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435881 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
میر عبدالقدوس بزنجو:
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ کوئٹہ شہر سمیت دیگر اضلاع میں سستے بازاروں کے قیام کے سلسلے میں انتظامیہ دکانداروں کی معاونت کرنے کیساتھ ساتھ انہیں دیگر ضروری سہولیات فراہم کریگی۔
خبر کا کوڈ: 435880 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
دنیا بھر میں اسوقت جہاں جہاں بھی دہشتگردی کا بازار گرم ہے، چاہے وہ افغانستان ہو یا پاکستان، عراق ہو یا شام، لبنان ہو یا یمن، حجاز ہو یا فلسطین، صومالیہ ہو یا لیبیا، ہر جگہ اسکے پس پردہ یا بہ ظاہر امریکہ اور اسکا لے پالک اسرائیل ہی ہے، پھر اسے کیوں نہ مردہ باد کہا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435879 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایک طرفہ معاہدہ خاتم کئے جانے پر عالمی معاھدہ سے اعتماد اٹھ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435877 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کسی طاقتور ملک کو کسی دوسرے آزاد ملک و قوم کی معیشت پر دبا ڈالنے اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435876 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
ہندوستانی دفترخارجہ کے ترجمان :
رویش کمار نے مزید کہا کہ ہندوستانی کا ہمیشہ یہی مؤقف رہا ہے کہ ایران کے جوہری مسئلے کو صرف سفارتی اور مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435875 تاریخ اشاعت : 2018/05/10