رسا - صفحه 155

ٹیگس - رسا
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے ۶ تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435973    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آزاد فلسطینی ریاست کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے مل کر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہوگی جب کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 435972    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایران، پاکستان، ہندوستان، برطانیہ، ترکی، لبنان اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے جس کے دوران مظاہرین نے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
خبر کا کوڈ: 435971    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

آیت ‎الله مظاهری :
حضرت آیت ‌الله مظاهری نے رمضان کے مبارک مہینہ کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کم سے کم رمضان کے مبارک مہینہ میں ہم سے گناہ سرزد نہ ہو سکے تا کہ روزہ قبول ہو ، گناہ روزہ کے قبولیت میں مانع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435970    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ خاص کر جوان قرآنی مجالس میں شرکت کر رہے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435969    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ‘ دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435968    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحج صوبے کے شہر العند پر سعودی عرب کے آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانے پر بدر۔۱ میزائل داغا۔
خبر کا کوڈ: 435967    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

سربراہ اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم ایران جوہری معاہدے کو بچانے سے متعلق یورپی یونین کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435966    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے مظلوم فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی قوم کی تحریک آزادی اور بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر مبنی فلسطینیوں کے قانونی مطالبات کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 435965    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے صہیونیزم غاصب کی کئی بار عہد شکنی کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں استقامت سے لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھوں میں ہے نہ کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر گفتگو اور مذاکرات کرنے والے لوگوں کے ہاتھ میں۔
خبر کا کوڈ: 435964    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

ڈاکٹر طاہر القادری :
پی اے ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضور اکرم (ص) نے غریبوں اورمحتاجوں سے حسن سلوک کی تعلیم دی۔
خبر کا کوڈ: 435963    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلم ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی میں ہونے والے غیرمعمولی اجلاس کے موقع پر قابض صہیونی ریاست کے حالیہ سنگین جرائم کا موثر انداز میں جواب دیں۔
خبر کا کوڈ: 435962    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

اسرائیلی کی ظالم حکومت کی فوج نے غزہ کی مظلوم عوام پر ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435961    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435960    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

تبریز کے امام جمعہ :
حجت الاسلام والمسلمین آل هاشم نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت شرعی حکم ہے کہا : آل سعود صیہونی حکومت کے ظلم و جنایت میں شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435959    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435958    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بدھ کے روز برسلز میں اپنے برطانوی، جرمن اور فرانسیسی ہم منصبوں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی فریقین جوہری معاہدے کے تحفظ اور ضروری ضمانت دینے کے لئے سیاسی عزم کا اعادہ کرکے اپنی پالیسی پرعمل کریں.
خبر کا کوڈ: 435956    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 435954    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی اوراسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے قرادادیں منظور کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 435952    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435951    تاریخ اشاعت : 2018/05/16