رسا - صفحه 153

ٹیگس - رسا
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں دشمنوں اور مشرکوں کی عھد شکنی کے حوالے سے موجود آیات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مشرکین ھرگز اپنے کئے ہوئے عھد کو اہمیت نہیں دیتے ۔
خبر کا کوڈ: 436024    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ پومپے کے ان مطالبات کے جواب میں کہا ہے کہ آپ کون ہوتے ہیں کہ ایران اور دنیا پر اپنے فیصلے مسلط کریں۔
خبر کا کوڈ: 436023    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

علامہ احمد اقبال رضوی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جو لوگ رمضان کے دنوں میں چور بازاری اور خود ساختہ مہنگائی کرتے ہیں وہ روزداروں کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں، اس طرح کے اعمال روزہ کی قبولیت میں مانع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436022    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436021    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ہر روز صبح، ہر کھانے کے بعد اور سونے سے پہلے ایران کی توہین اور بے احترامی کرتے ہیں اور اس کو شیطان قرار دیتے ہیں اور "تشیع" نامی ایک خیالی جن سے وحشت زدہ ہیں، جہالت میں مست آپ کو نہیں پتا کہ ایران میں دو کروڑ سے زیادہ اہل سنت زندگی بسر کرتے ہیں، کسی نے طاقت کے زور پر ان کو شیعہ نہیں کیا اور ایران کی تاریخ میں کسی بھی سنی نے مذہب تشیع اختیار نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 436020    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436019    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے اور دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ اور اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436018    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 436017    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کی اعلان کردہ ایران مخالف پالیسی کو ماضی کی غلط عادت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں امریکہ کے ایک خاص گروپ کی جانب سے ڈکٹیٹ کردہ پالیسیاں ہمیشہ شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور یہ ملک اس وقت بھی ایران کے سلسلے میں غلط فہمی کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436016    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک دوسروں کو کیوں دھمکی دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436015    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
خبر کا کوڈ: 436014    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 436013    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

صاحبزادہ حامد رضا :
علماء سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی عالمی مسلم فوجی اتحاد نے فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کچھ نہیں کیا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مسلم ممالک متحد ہوں، خاک اور خون میں لتھڑا فلسطین عالم اسلام کی راہ دیکھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436012    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

سید عباس عراقچی :
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے ایران جوہری معاہدے کو غیرمتعلقہ مسائل سے جوڑنا ہے تو وہ اس معاہدے کو کھودیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436011    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436010    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436009    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ یورپی یونین اس معاہدے میں باقی رہے گی اور اس معاہدے کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436008    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

حجت الاسلام والمسلمین محمد تقی عبدوس :
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا : تمام عبادتوں کا فلسفہ انسان کا خداوند عالم سے نزدیک ہونا ہے ؛ جو شخص خداوند عالم سے قریب ہو جاتا ہے وہ ہر لمحہ خداوند عالم کی دعوت کا منتظر رہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436007    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

آيت ‎الله مظاهری :
حضرت آيت ‎الله مظاهری نے قرآن کریم سے انس کی مراحل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم اخلاق کی تعلیم و تربیت ہے اور قرآن کریم کے ذریعہ مہذب ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 436006    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں قائم ہونے والی ہر حکومت کے ساتھ ایران کےتعلقات بہتر اور اچھے رہیں گےیورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں لیکن یورپی یونین میں امیرکہ کام قابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436005    تاریخ اشاعت : 2018/05/21